براؤزنگ میں مسئلہ

ابو طلحہ السلفی نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مارچ 1, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    اسلام و علیکم! دوستوں آجکل میرے انٹرنیٹ کنکشن کو ایک عجیب و غریب بیماری لاحق ہوگئی ھے۔ میں پی ٹی سی ایل براڈبینڈ کنکشن استعمال کر رہا ہوں۔ زیادہ تر ویب سائٹس بالکل ٹھیک اوپن ہو جاتی ہیں لیکن اردو مجلس سمیت کچھ ویب سائٹس پچھلے ایک ھفتے سے نہیں کھل رہیں۔ سوائے اردو مجلس باقی تمام ڈسکشن فورمز فرسٹ کلاس اوپن ہو رہے ہیں اور مزے کی بات یہ کہ جب میں ڈائل-اپ کنکشن کے زریعے کنیکٹ ہوتا ہوں تو اسی براوزر پر اردو مجلس سمیت وہ تمام ویب سائٹس اوپن ہو جاتی ہیں جو برابینڈ کنکشن پر شرارت کر رہی ہیں۔۔۔۔لو دَسو۔۔۔۔۔تین چار براؤزر انسٹال کر چکا ہوں اورہر طریقہ آزما لیا لیکن یہ مسئلہ موجود ہے۔۔۔۔اس وقت بھی میں بادل نخواستہ ڈائل-اپ کے زریعے آن لائن ہوا ہوں۔ پی ٹی سی ایل والوں کوکمپلین تو کی ہے لیکن لگتا ہے وہ بھی اسے مذاق ہی سمجھ رہے ہیں۔۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 1, 2012
  2. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    کسی بھی انٹرنیٹ براوزر میں ٹیمپریری فائلز یا پھر ہسٹری کلئیر کرنے کا آپشن ہوتا ہے آپ تمام ویب سائٹس بند کرکے اپنی ہسٹری کلیئر کریں!

    اور برائے مہربانی پی ٹی سی ایل کا ڈی این ایس بتا دیں!۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں