عمران خان مدینہ المنورہ میں۔۔۔

حرب نے 'دیس پردیس' میں ‏مارچ 4, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    السلام علیکم۔۔۔

    سعودی حکمرانوں کو پیغمبروں سے نہیں ملایا بھائی۔۔۔ بلکہ ایک مثال پیش کی ہے جس کو آپ شاید سمجھ نہیں پائے۔۔۔ اور مصنف کی بات کو آپ نے غلط فہمی کی بنیاد پر غلط سمجھ لیا ہے۔۔۔ اگر آپ ملوکیت کو اسلام کے خلاف سمجھتے ہیں جس کے صحیح ہونے پر آپ نے دلیل طلب کی ہے تو چلیں ایک لمحے کو ہم آپ کی بات مان لیتے ہیں کے ملوکیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔ کیونکہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے۔۔۔ لیکن آپ ایسی جمہوریت کو کیا نام دیں گے جو اندر سے خود ملوکیت کا شکار ہے؟؟؟۔۔۔ بھٹو کے بعد نےنظیر بھٹو، بےنظیر بھٹو کے بعد زرداری، ذرداری کے بعد اس کا بیٹا بلاول بھٹو زرداری، تو بھائی جمہوریت کا آفریب سامنے رکھ کر پیچھے یا اندر ملوکیت ہی چل رہی ہے جو آپ سمجھ نہیں پارہے ہیں۔۔۔ اور جس کا موازانہ شیخ عکاشہ نے کیا۔۔۔

    اور بھائی مصنف آپ دوست ہیں واللہ قابل احترام ہیں۔۔۔ ملوکیت کی حمایت چھوڑ دیں۔۔۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے سے پہلے دین مکمل ہوچکا تھا۔۔۔ یہ آیتیں اُس وقت بھی تھیں جب ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ خلیفہ بننے تھے۔۔۔

    انتظامیہ سے گذارش ہے کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صاحب کی مدینہ آمد کے اس موضوع سے غیر ضروری تحریروں کا کوئی دوسرا موضوع بنا کر وہاں منتقل کردیں -------- محترم ۔ وادئ البیضاء کے تھریڈ کا اس موضوع سے کیا تعلق ۔ ۔ امید ہے کہ آپ آئندہ صرف موضوع سے متعلق گفتگو کریں گئے ۔ شکریہ ۔ انتظامیہ ۔
    شکریہ۔۔۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
    السلام علیکم ۔
    خلافت کی باتیں‌کرنے والوں سے چند سوال ہیں ، امید ہے کہ میرے علم میں اضافہ فرمائیں گئے!!
    1- کیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کا کوئی ایسا صحیح فرمان موجود ہے کہ خلافت قیامت تک رہے گی ؟
    2- کیا ملوکیت کے بارے میں اللہ کے صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی ایسی صحیح دلیل مل سکتی ہے کہ جس سے ہم ملوکیت کو غلط ثابت کرسکیں ۔ ؟
    جواب مختصر ہو ، لمبی لمبی تحریریں لکھ کر اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع نہ کریں‌۔ امید ہے کہ کچھ سیکھنے کا موقع فراہم کریں گئے ۔ شکریہ ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں