انٹرنیٹ سہولت یا مصیبت ؟

این اے ناصر نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏مارچ 7, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

?

انٹرنیٹ سہولت یا مصیبت ؟

  1. سہولت !

    10 آراء
    76.9%
  2. مصیبت !

    3 آراء
    23.1%
Multiple votes are allowed.
  1. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    انٹرنیٹ سہولت یا مصیبت ؟


    کیاکمپیوٹراورانٹرینیٹ کازیادہ استعمال ہماری روزمرہ زندگی کومتاثرکرتاہے؟

    کیاکمپیوٹرسے متعلقہ تمام معلومات بمعہ پاس ورڈ یادرکھنے سے اپ کوذہینی بوجھ محسوس ہوتاہے؟

    اگرکبھی آپ کوکمپیوٹریاانٹرنیٹ سے وقتی طورپرنفرت ہوئی تواس کی کیاوجہ تھی؟

    کیا ہمیں صرف وقت گزاری کے لیے انٹرنیٹ کاستعمال کرناچاہیے؟





    آپ کی رائے کا منتظر
    ناصرشاہین
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 7, 2012
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بلکل، انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال ہماری زندگی کو متاثر کرتا ہے.

    وقت گزاری کے ساتھ ساتھ اسے مثبت طور پر استعمال کرنا ضروری ہے
    کبھی نفرت تو نہی ہوئی اور نہ ہی کبھی بہت محبت ہوئی ہے. :)
     
  3. مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 19, 2012
    پیغامات:
    28
    نقصانات فواید سے زیادہ ہے
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    نقصانات فواید سے زیادہ ہے
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    بہت بڑی سہولت بلکہ نعمت ، والحمدللہ

    بے جان چيز پر كچھ كرنے كا كيا الزام ؟ سليقے سے استعمال كيا جائے تو نہیں۔
    كبھی كبھی

    نفرت نہيں ہوئى ، ليكن پريشانى ہوتى ہے جب عين ضرورت كے وقت كوئى خرابى ہو جائے۔

    نہيں ، عموما تعليمى اور تعميرى كاموں کے ليے استعمال كرنا چاہیے ، ليكن مسلسل كام كے دوران ہلكى پھلكى تفريح كے ليے تفريحى استعمال ميں حرج نہيں ۔ فارغ وقت حقيقت ميں قريب موجود انسانوں كو دينا چاہيے ۔ والدين بزرگ ، خاندان وغيرہ۔

    اچھے موضوع كے ليے پوائنٹس !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    آپا کے تمام جوابات کو کاپی پیسٹ سمجھیں
    اضافہ میری طرف سے یہ کہ آپ کے استعمال پر ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں