irum یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : (جنوری+فبروری) -2012 ) ‏ ‏

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ذیشان نصر

    ذیشان نصر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2012
    پیغامات:
    5
    تعارف

    السلام علیکم !
    میرا نام محمد ذیشان نصر ہے ۔۔۔ اور میں پاکستان کے مشہور خطاط جناب نصراللہ مہر صاحب کا فرزند ہوں ۔۔۔ آبائی علاقہ سرگودھا ہے اور آج کل تعلیم کے سلسلہ میں لاہور میں رہائش پذیر ہوں میں (اے سی ایم اے) کا سٹوڈنٹ ہوں ۔۔۔ اردو ادب ، شاعری ، کمپیوٹر پروگرامنگ وغیرہ سے کافی حد تک شغف رکھتا ہوں ۔۔۔۔ !
    یہ تھا میرا مختصر سا تعارف ۔۔۔!
    میرے بارے میں اگر آپ مزید کچھ جاننا چاہتے ہوں تو مجھ سوال کر سکتے ہیں ۔۔ میں انشاء اللہ جواب دے دوں گا۔۔۔ !
    امید ہے اس فورم میں آپ تمام دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گذرے گا۔۔ !
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ

    نئے آنے والے تمام اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,867
    خوش آمدید محترم بشیراحمد قوم نورزئی بھائی ۔ اردو مجلس پر آتے رہیں ، اور رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کریں ، کیونکہ اللہ کا وعدہ جو حق کی تلاش کرتا ہے ، وہ منزل مقصود پہنچ جاتا ہے ۔
    خوش آمدید ! محترم محمد عبداللہ السندی بھائی ۔ آپ کے بارے میں جان کرخوشی ہوئی ، امید ہے کہ آپ آتے رہیں گئے ۔
    مجلس علماء - URDU MAJLIS FORUM
    محترم مفتی عبداللہ ! کو اردو مجلس پر خوش آمدید ۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ذیشان نصر صاحب اور مفتی عبداللہ بھائی کو خوش آمدید اور وعلیکم السلام

    ذیشان بھائی آپ لاہور کے کس ایریا‌ میں‌رہائش پذیر ہیں؟
     
  5. ذیشان نصر

    ذیشان نصر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2012
    پیغامات:
    5
    جی میں‌ قصور پورہ راوی روڈ پر رہ رہا ہوں‌آج کل ۔۔۔۔!
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
  7. مسلم دوست محمدی

    مسلم دوست محمدی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2012
    پیغامات:
    9
    اسلام علیکم میرا نام عبداللہ ہے kpkسے میرا تعلق ہے میں اسلام کا طالب العلم ہوں
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    مسلم دوست محمدی بھائی کو خوش آمدید
     
  9. خبیب اشرف

    خبیب اشرف -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2012
    پیغامات:
    17
    وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    تمام بھائیوں‌کی میری طرف سے بہت بہت سلام
     
  10. خبیب اشرف

    خبیب اشرف -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2012
    پیغامات:
    17
    محمد اشرف حنیف میرا نام
    بیٹے کانام خبیب ہے اس کے نام سے میں نے آئی ڈی بنائی ہے اس لئے خبیب اشرف آئی ڈی کانام رکھاہے
    میں نے الحمدللہ عالم کاکورس کیا ہے اور اس وقت ایک مدرسہ میں تدریس کررہاہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. خبیب اشرف

    خبیب اشرف -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2012
    پیغامات:
    17
    السلام علیکم
     
  12. خبیب اشرف

    خبیب اشرف -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2012
    پیغامات:
    17
    شکریہ

    میں شکریہ اداکرتاہوں اردو مجلس کے ذمہ داران کا کہ انہوں نے مجھے اپنی مجلس کا ممبر بنایا اور اللہ تعالیِ سے دعا کرتاہوں کہ اللہ تعالی تمام مسلمان بھائیوں کا اس کاممبر بنے اور اس سے فائدہ لینے اور دینے کی توفیق عطافر مائے آمین شکریہ
     
  13. خبیب اشرف

    خبیب اشرف -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2012
    پیغامات:
    17
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خبیب اشرف بھائی بہت بہت خوش آمدید
     
  15. مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 19, 2012
    پیغامات:
    28
    جی بھای جان آج کل کراچی میں رھتا ھوں
     
  16. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    آنے والے تمام نئے اراکین کو خوش آمدید!!

    اپنے والد گرامی قدر کی خطاطی کا ہنر یہاں شیئر کرسکتے ہوں تو کریں ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
    شکریہ
     
  17. usmanqazi

    usmanqazi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2012
    پیغامات:
    5
    وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکۃ

    insha Allah muje yhan se bht kuch seeekhny ko mily ga jazak Allah khair an kseera.
     
  18. usmanqazi

    usmanqazi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2012
    پیغامات:
    5
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میں عثمان قاضی ہوں پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھتا ہوں اور ماسٹرز کر رہا ہوں مجے یہاں اننوسنٹ پنتھر بھائی نے معتا رف کروایا ہے امید ہے ک انشا الله یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا جزاک الله خیر
     
  19. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,024
    خوش آمدید بھائی
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خبیب اشرف بھائی بہت بہت خوش آمدید
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں