بتیسی

ام اقصمہ نے 'لطائف' میں ‏دسمبر 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    ایک کروڑ پتی خاتون نے اپنے گھر پر ایک بہت بڑی دعوت کا انتظام کیا۔بدقسمتی سے انکی بتیسی کوئی بھی ڈینٹسٹ فکس نا کرسکا۔جب وہ زیادہ بات کرتی تھیں تو وہ ڈھیلی ہو کر باہر آجاتی تھی۔خاتون نے اپنے نوکر سے کہا کے دوران دعوت تم میری بتیسی پر نظر رکھنا۔جیسے ہی یہ ڈھیلی ہونے لگے تم مجھ سے کہنا کے سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں ۔۔میں فورا جا کر اپنی بتیسی ٹھیک کر لونگی۔۔
    ملازم نے کہا ۔ٹھیک ہے بیگم صاحبہ۔۔
    دعوت کے دوران ملازم نے دو بار خاتون سے کہا کے سلطان صاحب دروازے پر آچکے ہیں ،لیکن خاتون نے سنا ہی نہیں۔۔
    تھوڑی دیر بعد انہیں خیال آیا کے ملازم کچھ کہ رہا تھا۔۔
    انہوں نے پوچھا تم کچھ کہہ رہے تھے۔۔
    جی میں کہہ رہا تھا کے سلطان صاحب دروازے پر آچکے ہیں ۔ملازم نے جواب دیا۔“لیکن اب کوئی فائدہ نہیں ہے اب تو وہ شوربے کے ڈونگے میں‌گر بھی چکے ہیں۔
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بہت خوب سسٹر
     
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں