ناک سے کھانا . مگر ایک دو انچ نیچے

مون لائیٹ آفریدی نے 'لطائف' میں ‏دسمبر 6, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800
    تین آدمی تھے....ایک امیریکن . دوسرا جاپانی اور تیسرا پاکستانی.
    امیریکن بولا ہمارے ملک میں پایئلٹ ہوائی جہاز بالکل آسمان میں اڑاتے ہیں..... باقی دو کہنے لگے. بالکل آسمان میں؟
    وہ کہنے لگا کہ بس ایک دو انچ نیچے.

    جاپانی بولا ہمارے ملک میں سمندری جہاز بالکل سمندر کے تہہ میں چلتے ہیں. باقی دو حیرت سے کہنے لگے بالکل سمندر کے تہہ میں ؟
    وہ کہنے لگا . بس ایک دو انچ اوپر.


    پاکستانی بولا کہ ہمارے ملک میں لوگ ناک سے کھانا کھاتے ہیں. باقی دو حیرت سے بولے. بالکل ناک سے ؟
    وہ کہنے لگا کہ ایک دو انچ نیچے.


     
  2. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    ہا ہا ہا
    بہت خوب آفریدی بھائی، بہت شکریہ شیئر کرنے کا.
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں