ميری پسند کے "لطيفے"

s4shakeel نے 'لطائف' میں ‏اگست 30, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    اوہ بھائی۔۔۔۔۔ محلوک ۔۔۔۔۔۔مخلوق۔۔۔:00010: :00010:
     
  2. rdj umer

    rdj umer -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2007
    پیغامات:
    31
    او ھاں!!! معذرت!! شکریہ سعدی غلطی درست کرنے کا، یہ writing ایسی ھے کے پتہ نھیں چلتا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسےکھیں آپ بھی نرس تو نھیں؟؟؟
     
  3. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    نہیں تو۔۔۔۔:00024:
     
  4. rdj umer

    rdj umer -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2007
    پیغامات:
    31
    اوکے اوکے!!! اگر ھوتیں تو؟؟؟؟؟؟
     
  5. مطع الرسول

    مطع الرسول -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 27, 2007
    پیغامات:
    231
    ہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  6. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
  7. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
  8. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    احمق

    احمق

    کشتی میں بیٹھ کر مچھلی کا شکار کرنے والے ایک شخص نے گھر آتے ہوئے اپنے ساتھی سے پوچھا۔
    “کیا تم نے اس جگہ کو یاد رکھنے کے لئے جہاں بہت سی مچھلیاں تھیں، کوئی نشان لگا دیا ہے؟“
    “ہاں“ اس کے ساتھی نے کہا۔ میں نے کشتی کے بائیں حصے پر کانٹا بنا دیا ہے۔“
    “کتنے احمق ہو یار! “شکاری منہ بنا کر بولا“ یہ نہیں سوچا کہ اگر ہم دوسری کشتی میں آئے تو کیا ہو گا۔“
     
  9. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    ماشااللہ
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  11. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800
    :haha::haha:
    بہت خوب. یعنی دونوں ایک دوسرے سے زیادہ بے وقوف تھے.
     
  12. سید حسن نظامی

    سید حسن نظامی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    38
    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھ
     
  13. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بہت خوب
     
  14. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا.
     
  15. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    واہ ! کیا بات ہے۔
     
  16. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    قابلِ دید

    بس میں سفر کے دوران ایک بڑے میاں نے جیب سے سگریٹ کا پیکٹ نکالا تو برابر والے صاحب بول اُٹھے.
    "برائے مہربانی آپ گاڑی میں سگریٹ نہ پیئیں. آپ کی بڑی نوازش ہو گی."
    بڑے میاں تھوڑی دیر بعد پھر پیکٹ پر ہاتھ مارنے لگے تو دوسرے نے کہا.
    "آپ سے گزارش کی گئی ہے کہ یہاں سگریٹ نہ پیئیں."
    بڑے میاں نے تلملاتے ہوئے کہا "بھائی میں نے ابھی سگریٹ پی ہی نہیں. اور آپ شور مچا رہے ہیں."
    مگر آپ پینے کے لئے سگریٹ نکال تو رہے ہیں.
    "جی نہیں، میں سگریٹ نہیں، بلکہ سگریٹ کے پیکٹ میں رکھے ہوئے کرائے کے پیسے نکال رہا ہوں."
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  18. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800
  19. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    السلام علیکم

    بہت اچھا لگا شکیل بھائی۔۔۔
    لیکن اگر آپ اس کے بجائے اسلامی سچے لطیفے بھیجیں گے تو زیادہ فائدہ ہو گا میں نے ایک حدیث پڑھی تھی جس میں مذاق میں جھوٹ بولنے سے منع کیا گیا تھا۔اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا جو شخص لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولے گا اسے عذاب ہو گا۔امید ہے بات سمجھ آئی ہو گی۔اسلامی کتابوں میں صحابہ اور تابعین کے بہت مزاحیہ واقعات ہیں۔جزاکم اللہ خیر یہ ویب مجھے بہت اچھی لگی۔ اللہ اسمیں اور برکت ڈالے۔ آمین
     
  20. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    بہت خوب ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں