وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ

حرب نے 'مجلس اطفال' میں ‏مارچ 23, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    [​IMG]

    وغیرہ وغیرہ



    اگر آپ کی آنکھ خوبصورت ہے تو آپ کو دنیا اچھی لگے گی لیکن اگر آپ کی زبان خوبصورت ہے تو آپ دنیا کو اچھے لگوگے۔

    کسی انسان میں خوبی دیکھو تو اُسے بیان کرو لیکن اگر خامی مل جائے تو یہاں آپ کی خوبی کا امتحان ہے۔

    دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے۔

    کسی انسان کی نرمی، اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی بلکہ پانی سے زیادہ نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن اس کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کردیتی ہے۔


    [​IMG]

    درخشاں بی​



    [​IMG]
    ‌​
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاکم اللہ خیرا،
    نائس شئرنگ۔
     
  6. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں