بیوہ یتیم بیٹی کا رشتہ نئے خاوند کی بیوی کے بیٹے کو دے سکتی ہے؟

فاروق نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مارچ 30, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127


    شیخ محترم کیا ایسا ممکن ہے
    یا اس میں کوئی غلط بات ہے

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ایسا ممکن ہے اور شرعا درست ہے کیونکہ
    احمد کی ماں اور باپ دونوں مریم کی ماں اور باپ سے جدا ہیں !
    احمد ومریم دونوں آپس میں غیر محرم ہیں ۔ لہذا ان دونوں کی شادی میں کوئی بھی شرعی رکاوٹ نہیں ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں