دلچسپ کہانیاں

حرب نے 'مجلس اطفال' میں ‏اپریل 1, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    [​IMG]
    [​IMG]
    بچوں کی دلچسپ کہانیاں​
    [​IMG]
    ایک دفعہ کا ذکرہے کے ایک کواکالج کے طالبعلم کی طرح بغیر مقصد اِدھر اُدھر اڑ رہا تھا ک اچانک اسے جھنڈو میں کچھ پانی اور کنکریاں نظر آئے کوا کسی بیورو کریٹ کی طرح جیسے ہی نیچے اترا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔۔۔ ہائے بیچارہ کوا۔۔۔۔
    [​IMG]
    گزشتہ ماہ کا ذکر ہے کیس سرکاری اسکول کے استاد کی طرف سست کچھوے ار کسٹم آفیسر کی طرح چالاک خرگوش نے ریس شروع کی۔۔۔خرگوش کو اپنے آپ پر بڑا فخر تھا لہذا وہ ایک درخت کے نیچے سوگیا اس کے سوتے ہیں معصوم اور بھولا بھالا کچھوا اس کا موبائل اور قیمتی اشیاء لے کر ملک سے فرار ہوگیا پولیس کے باوجود ابھی تک کچھوے کا کوئی سراغ نہیں ملا، اگر آپ کو کوئی علم ہوتو پلیز بتادیں۔۔۔ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔۔۔
    [​IMG]
    الٰہ دین نے کل شام اپنے جادوئی چراغ کو کچھ زیادہ ہی زور سے رگڑ دیا بس پھر کیا تھا، چراغ بھی مہنگائی کے بم کی طرح زور دار دھماکے سے پھٹ گیا الٰہ دین سمیت چالیس انتہائی شریف بدمعاش افراد بھی ہلاک ہوگئے اس کے علاوہ متعدد زحمی بھی ہوئے، زحمیوں کی تعداد ہر ٹی وی چینل کے مطابق الگ الگ تھی۔۔۔
    [​IMG]
    پیارے بچوں، بڑوں، طالبعلموں! ذرا شعر تو ملاحظہ کریں۔۔۔

    یہ سرد تنہا اور اداس راتیں
    میرا کمرا، تنہائی اور یہ کتابیں۔

    ارے میری قوم کے شاہینوں! اس کی تشریح یہ کے شاعر بیچارے کا خود کا ٹیسٹ ہونے والا ہے، وہ بیچارہ اپنےسامنے کتابیں تو رکھے بیٹھا ہے مگر اس کا پڑھنے کا بالکل دل نہیں کررہا، آج کل کے طالبعلموں کی طرح!۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 1, 2012
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں