استادہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظھااللہ کی مدرسہ میں آمد

ام محمد نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏اپریل 1, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    الحمدللہ تمہ الحمدللہ آج وہ گھڑی آپہنچی جس کا ہم سب کو بےچینی سےانتظار تھا ہرایک کی یہ کوشش تھی کہ وقت سے پہلے ہال میں پہنچ کران کے آنے سے پہلے ان کے استقبال کے لیے موجود ھو جب اسثادہ حفظھااللہ تشریف لا کر ھمارے سامنے بیٹھیں ثو ان کی مسکراہٹ اور آنکھوں کی چمک نے ہمارےے ڈھیڑوں حوصلے بڑھادیے۔قرآن پاک کی آیات کی تلاوت کے بعدھماری ایک معلمہ نے آیات کی تفسیر بیان کی اور ہم بےچینی سے منتظرتھےکہ استادہ حفطھااللہ ھم سے خطاب کریں ۔ا للہ کی حمدوثنا کے بعدان کےالفاظ یہ تھے کہ میں اللہ کے لیے آپ سے ملنے آئی ھوں ۔بعدمیں کچھ وعظ ونصیحت کے بعد انھوں نے فرمایاکہ آج لیکچرنھیں دوں گی بلکہ آپ سے بات چیت ھو گی کوئی سوال کرنا چاہے تو پوچھے مختلف خواتین نے استادہ حفظھااللہ کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کیا اورسوالات پوچھے۔آخرمیں ھمیں استادہ حفظھااللہ سےمصافحہ کرنے کا موقع دیاگیا۔میں سوج رہی ھوں کہ استادہ حفظھاللہ نےصرف اللہ کی رضا کے لیے خالص ھوکر اللہ کا دین دوسروں تک پہنچایا تواللہ نےبدلےمیں دنیا ھی میں ان کوعزتوں اوراپنے بندوں کی بے پناہ محبتوں سے نوازا۔دعاھےاللہ ھماری پیاری استادہ حفظھااللہ کو جنت میں بلنددرجات عطا فرمائے آمین
    فرمان الھی ھے'ان اللہ لا یضیع اجرالمحسنین'
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ سے عرض کیا گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس آدمی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو نیک اعمال کرے اور اس پر لوگ اس کی تعریف کریں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ مومن کی فوری بشارت ہے۔

    صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2221 حدیث مرفوع
    با ب صلہ رحمی کا بیان
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    ماشاء اللہ ، رپورتاژ اور تاثرات شئير كرنے كا شكريہ سسٹر۔
    آپ نے ذكر كيا كہ يہ كورس الندوہ العالمیہ للشباب الاسلامی-اللجنة النسائیہ نے كروايا ہے ۔ ہم اسے مختصرا وامى (wamy)كا خواتين ونگ کہتے ہيں۔ اب يہ بتائيے ہوا كہاں؟ ميرا مطلب ہے رياض ميں مقام ؟
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اسلام علیکم ۔کل استادہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظھااللہ کا درس wamy میں تھا ۔میری سھیلی ام محمد اس بارے میں سب لکھ چکی ہیں۔آج انکا درس مدرسہ الشیخ سیف بن سعود العریفی رحمہ اللہ میں ھوا اس کو بھی میری سھیلی ھی لکھیں گی ۔ایک کل منگل کو ھے وہ میں آپ سب سے شئیر کروں گی ان شاءاللہ۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    بہت بہت شكريہ ume soban اور ام محمد سسٹرز بارك الله فيكم۔
    مجھے كل سے ايك شرارتى سوال سوجھ رہا ہے مگر ڈر لگ رہا ہے آپ مائينڈ نہ كر جائيں۔
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    کہہ دیجیۓ میرے خیال میں مائنڈ نہیں کریں گی۔
    ویسے یہ دونوں آج ایک بینکوئٹ ہال میں گئیں ہوئیں ہیں۔ وہاں ڈاکٹر صاحبہ کا لیکچر ہے۔ کچھ دیر پہلے ہی چھوڑ کا آیا ہوں۔
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام علیکم ۔آج استادہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظھااللہ کا تھا ۔درس مر حبا ھال میں تھا ۔ ہم واپس آ گئے ہیں۔ جو کہنا ہے فرمائیں۔
     
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    دوست کچھ پیار سے کہے اور ہم مائنڈ کریں ان شاللہ نہیں اور آپ کے کہنے کا تو ویسے ہی ہمیں انتظاررہتا ہے
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    ماشاء اللہ تين تين اجازتيں مل گئیں اور اب ميرا شرارتى سوال گم ہو گيا ہے ! : )
    شكريہ سسٹر ورنہ ميرا خيال تھا لوگ ميرے چپ كرنے كے منتظر رہتے ہوں گے ۔ سسٹرز آپ اپنے اپنے ٹائپنگ سيكرٹريز كو برخواست كريں تو ہم ميوچؤل انٹرسٹس پر بات كريں نا ؟
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    سسٹر دخل اندازی کی معافی چاہتا ہوں اور آپ کی اطلاع کے لیۓ عرض کردوں کہ مجھے تو انہوں نے تقریبا برخواست کردیا ہوا ہے۔ یہ جو کچھ ہے ان کی اپنی کاوش ہے۔ آپ بصد شوق باہمی دلچسپی کے موضوعات پر براہ راست تبادلہ خیالات کر سکتی ہیں۔ اپنے پاس تو ویسے ہی آج کل وقت کی کمی ہے۔
     
  11. مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 19, 2012
    پیغامات:
    28
    اللہ تعالی استاذہ کی علم وعمل اور صحت میں خیر وبرکت پیدا فرماے اور ان کو مزید مقبولیت نصیب فرماے اللہ تعالی ان کی شاگرداووں میں بھی ہزاروں فرحت ھاشمی پیدا فرماے آمین یارب العالمین
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں