ایک سردار جی لندن پہنچے،

irum نے 'لطائف' میں ‏دسمبر 7, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    ایک سردار جی لندن پہنچے، جی ہاں وہی جو سٹرک پر کیلے کا چھلکا پڑا دیکھ کر سوچ میں پڑ گئے تھے آج دوبارہ پھسلنا پڑے گا۔ گھر سیٹ کرنے کے لئے سب سے پہلے انہوں نے ٹی وی خریدنے کی سوچی اور ایک بڑے سٹور کے اندر گئے ، پہلے تو اِن کا منہ حیرت سے کھل گیا کیونکہ وہاں تو سوئی سے لیکر جہاز تک مل سکتا تھا پھر وہ ایک کاؤنٹر پر گئے اور سیلز مین سے پوچھا۔
    ’’یہ ٹی وی کتنے کا ہے ؟‘‘۔
    ’’ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ‘‘ ۔ سیلز مین نے ٹکا سا جواب دیا۔
    سردار جی کو زور کا جھٹکا زور سے ہی لگ گیا اور انہوں نے واہِ گرو کی قسم کھائی کہ یہی ٹی وی خریدوں گا۔
    دوسرے دن سردار جی بھیس بدل کر گئے ، اور سیلزمین سے کہا ۔یہ ٹی وی کتنے کا ہے ؟۔
    ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ۔ سیلزمین نے پھر وہی جواب دیا ۔ سردار جی بہت حیران ہوئے کہ سیلزمین نے انہیں کیسے پہچان لیا ہے ۔ ساتھ ہی وہ زیادہ غصہ اور ضد میں آگئے ۔
    تیسرے دن سردار جی اپنی داڑھی کٹوا کر کلین شیو بنا کر پگڑی اُتار کر اپنا حلیہ قطعی تبدیل کردیا اور جا پہنچے اسی سٹور پر اور سیلزمین سے پوچھا ۔یہ ٹی وی کتنے کا ہے ؟‘‘۔
    ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ۔ سیلزمین نے اطمینان سے پھر وہی جواب دیا۔سردار جی کو تو آگ ہی لگ گئی ۔
    چوتھے دن وہ عورت کا روپ دھار کر آگئے اور برقعہ بھی اوڑھ لیا ۔ اور سیلزمین سے وہی سوال کیا ۔ یہ ٹی وی کتنے کا ہے ‘‘؟۔
    ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ‘‘سیلزمین کا جواب پھر وہی تھا ۔
    اب سردار جی نے ہمت ہار دی اور انتہائی عاجزی سے سیلزمین سے مخاطب ہوئے ۔
    بھائی ایک بات تو بتاؤ۔۔۔میں اتنے حلیے بدل بدل کر آتا رہا ہوں اور تم ہر دفعہ پہچان لیتے ہو آخر کیسے ؟۔
    سیلزمین نے اطمینان سے جواب دیا۔ چونکہ چار دن سے جسے آپ ٹی وی کہہ رہے ہیں وہ دراصل واشنگ مشین ہے
     
  2. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا

    بہت خوب
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی
     
  4. رضی الدین قاضی

    رضی الدین قاضی -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 28, 2007
    پیغامات:
    565
    اچھا لطیفہ ہے
     
  5. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800
    اچھا لطیفہ ہے
    یاد رہے کہ یہ میں اس سے پہلے پوسٹ کرچکا ہوں.......... لیکن کوئی بات نہیں ...
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    :00021: اچھا
     
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800
  8. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بہت اچھا مزاق تھا:00015:
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں