ہر نماز کو اپنی آخری نماز سمجھو

سائرہ ساجد نے 'ادبی مجلس' میں ‏اپریل 8, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔



    ہر نماز کو اپنی آخری نماز سمجھو


    جہاں نماز پڑھو وہاں تھوڑی دیر بیٹھ جائو


    کہ بدن کے تمام حصوں میں سکون پیدا ہو جائے


    پھر نماز کے لیے کھڑے ہو جائو


    اس طرح ‌کہ کعبہ کو اپنی نگاہ کے سامنے


    پل صراط کو پائوں‌کے نیچے


    جنت کو دائیں ہاتھ اور جہنم کو بائیں ہاتھ


    اور موت کے فرشتے کو اپنے پیچھے کھڑا ہوا خیال کرو


    اور یہ سمجھو کہ یہ تمہاری آخری نماز ہے

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    بہت پیاری تحریر ہے


    جزاک اللہ
     
  5. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    جزاک اللہ خیرًا سسٹر!
    بھت عمدہ۔۔۔۔۔
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہممممممم زبردست جی
     
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    کیا پتہ موت کب آ جائے - !
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں