کورل ڈرا ہیلپ لائن

اعجاز علی شاہ نے 'کورل ڈرا کورس' میں ‏دسمبر 9, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام وعلیکم
    اعجاز بھائ یہ طریقہ پی ڈی ایف کے ذریعے نہیں ہے اس میں زوم ہو سکتا ہے میں نے جو لنک دیا ہے اس میں زوم نہیں ہو سکتا پلیز آپ وہ طریقہ بتا سکیں تو بڑی نوازش ہو گی
    http://www.nurulquran.alehsaan.com/pages/5.html
     
  2. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754

    السلام وعلیکم
    اعجاز بھائ یہ طریقہ پی ڈی ایف کے ذریعے نہیں ہے اس میں زوم ہو سکتا ہے میں نے جو لنک دیا ہے اس میں زوم نہیں ہو سکتا پلیز آپ وہ طریقہ بتا سکیں تو بڑی نوازش ہو گی
    http://www.nurulquran.alehsaan.com/pages/5.ht
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام دراصل آپ کو پہلے کورل ڈرا میں بنانا پڑتا ہے اس کے بھی آپ تصویر میں‌ایکسپورٹ کریں گے۔ میں‌ان شاء اللہ اس کے بنانے کا طریقہ پوسٹ کروں گا۔
     
  4. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام وعلیکم،
    اعجاز بھائ pdf کے ذریعہ جو طریقہ آپ بتاہیں گے یاد ہے نہ آپ کو.:00024:
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    میں آپ کی بات کو صحیح طور پر نہیں سمجھ پاررہا ہوں۔ آپ کا مطلب اس فائل کو پی ڈی ایف میں ایکسپورٹ کرنا ہے۔ ؟؟؟
     
  6. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام و علیکم
    اصل میں جو طریقہ میں جاننا چاہ رہی ہوں اس میں اردو کو pdfکے ذریعے کورل میں لے کر جاتے ہیں جس کی وجہ سے zoom inنہیں ہو سکتا جو لنک آپ کو دیا ہے میں نے اس میں انہوں نے اسی طرح کیا ہے.آپ کو آتا ہو تو پلیز مجھے بتایے گا...
    http://www.nurulquran.alehsaan.com/pages/5.html
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    میں سمجھ گیا ھوں آپ شاید اس لنک کی بات کر رھی ہیں
    http://www.nurulquran.alehsaan.com/pdf/0002.pdf
    یہ تو کچھ سکینڈ کا کام ہے
     
  8. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    کسطرح سیکنڈ میں ہو سکتا ہے ؟:00002:
     
  9. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    اب تو سیکنڈ یں ہو گئیں.....:00024:
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    محترمہ اخت میں نے پہلے آپ کو جو طریقہ بتایا تھا وہ ان پیج سے کورل ڈرا کا تھا۔ میں جلدی سے آپ کو یہ بھی بتادیتا ہوں کہ پی ڈی ایم میں کس طرح ایکسپورٹ کرتے ہیں۔

    لکھائی کو اس طرح ایکسپورٹ کریں۔ آپ لکیریں وغیرہ یا کچھ بھی بنا کر ایکسپورٹ کرسکتی ہیں۔

    فائنل کرنے کے بعد یہاں پر کلک کریں:
    [​IMG]

    اور آخر کار یہ آپ کا کام ہوگیا
    [​IMG]
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اور آپ کی تسلی کیلئے آپ کے بھائی نے فائل بھی اپلوڈ کردی ہے۔ آپ چیک کرکے بتائیں کہ آپ یہی چاھتی ہیں نا۔۔۔
    http://rapidshare.com/files/97082491/toheed.pdf
     
  12. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام و علیکم،
    :: نہیں ::00012: اصل میں آپ کو اپنی بات ہی نہیں سمجھا پا رہی شاید میں یہ معلوم کرنا چا رہی ہوں کہ کوئی ایسا طریقہ ہے جس میں اُردو کو pdf کے ذریعے کورل میںimportکیا جا سکے ؟
     
  13. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائی---- میرا بھی آپ سے یہ ہی سوال ہے؟؟؟؟مجھے بھی اس کا جواب دے دیں-شکریہ
     
  14. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائی میں نے pdf کی فائل کو کورل ڈرا مین امپورٹ کیاہے..آسانی سے ہو گئی... آپ کا شکریہ
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    معاف کرنا ،،،
    بی ایس سی آئی ٹی کے امتحانات چل رہے ہیں۔ جی لیکن آپ نے کیا اردو کی پی ڈی ایف فائل کو امپورٹ کیا ہے ۔؟
     
  16. abdulrehman20

    abdulrehman20 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 14, 2008
    پیغامات:
    6
    assalamoalkom.kia ahl hay aap ka . aap ka korse pasand aya hay.
    main s man addmissonlena chata hon. par akproblem hay k ap apnay korse main aik link tarteeb war bana dain ta k corel draw ka sabaq 1 say aakhr tak tarteeb saypata chal jai. sabaq ak kahan hay.?
    aap k jawab ka intzar hay.
    abdulrehman20@yahoo.com
     
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    جی بھائی ضرور بالضرور
    اصل میں کچھ اور کلاسس بھی پوسٹ کرنی ہیں۔ ان شاء اللہ اس کے بعد ایک تھریڈ میں سب کچھ پوسٹ کردوں گا۔
     
  18. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائی صاحب۔۔۔ میں نے اردو کی پی۔۔ڈی۔۔ایف فائل کو ہی کورل میں امپورٹ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ سے درخواست ہے کہ اب کبھی کورل ڈرا نمبر۔۔14 کے ویڈیو ٹوٹوریئل کا لنک بھی بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
     
  19. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام علیکم
    اعجاز بھائی پھر سے کچھ سوال ایک تو یہ بتائیں گل بھائی نے پی ڈی ایف فائل کو کسطرح کورل میں امپورٹ کیا دوسرا یہ کے ان پیج میں ٹیبل میں کام کر کے کورل میں لے جایا جا سکتا ہے ؟ تیسرا سوال ایم ایس کی فائل کو کورل میں لے جا سکتے ہیں ؟
     
  20. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    محترم گل خان صاحب نے کس طرح فائل امپورٹ کی ہے یہ تو مجھے بھی سمجھ نہیں آئی کیوں کہ پی ڈی ایف اردو کی فائل کو کورل ڈرا میں جب امپورٹ کرتے ہیں تو اس کے فونٹس کام نہیں کرتے ۔ البتہ جہاں تک میرا تجربہ ہے ایک طریقہ سے ہوسکتا ہے۔ پہلے اردو پی ڈی ایف فائل کو کسی اور پروگرام کے ذریعے EPS یا Curved Objects میں کنورٹ کیا جائے تاکہ فونٹس ختم ہوجائے پھر اس کا کورل ڈرا میں کھلنے کا امکان ہے لیکن اردو فونٹس پھر فونٹس نہیں رہیں گے بلکہ وہ عام ویکٹر آبجیکٹس ہوں گے۔


    جی ہاں! آپ پہلے ان پیج میں ٹیبل بنائیے اور اس میں کچھ لکھیں پھر اس کو کس طرح کورل ڈرا میں لانا ہے اس کیلئے آپ یہاں پر چیک کرسکتی ہیں۔

    اس پر بھی میں نے تجربے کیے ہیں لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ ورڈ فائل کی ساری سیٹنگز کورل ڈرا میں خراب ہوسکتی ہیں البتہ اس کا بھی ایک علاج یہ ہے کہ ورڈ فائل کو پہلے پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں پھر اس کے بعد کورل ڈرا میں کھول سکتے ہیں۔ ویسے کورل ڈرا میں بہترین طریقہ سے لکھائی کی جاسکتی ہے آپ کو کیا لکھنا ہے مجھے بتائیے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں