ا ب قاعدہ

بنت واحد نے 'مجلس اطفال' میں ‏اپریل 21, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962

    [​IMG]

    ا ب قاعدہ

    [​IMG]

    آ: آخرت
    ا: اللہ سے ڈرو
    ب:بسم اللہ سے شروع کرو
    پ: پردہ کرو
    ت:توبہ کرو

    ج: جماعت سے نماز پڑھو
    چ:چلو سیدھے راستے پر
    ح: حج کرو
    خ:خلوص سے بات کرو

    د: دین سیکھو
    ڈ: ڈرتے رہو
    ذ: ذخیرہ مت کرو
    ر: رنجش نہ رکھو
    ز: زکٰوۃ دو

    س:سکون سے رہو
    ش: شکر کرو

    ص:صبر کرو
    ض: ضبط کرو

    ط: طاقت مت آزماؤ
    ظ: ظلم نہ کرو

    ع: علم حاصل کرو
    غ:غصہ مت کرو

    ف: فضول بات سے بچو
    ق: قرآن پڑھو
    ک: کلمہ پڑھو
    گ: گالی نہ دو

    ل: لا اللہ الا اللہ
    م: محمد رسول اللہ
    ن: نا امید نہ ہو
    و: وضو سے رہو

    ہ: ہمت نہ ہارو
    ی: یاد الٰہی میں رہو

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب

    جزاک اللہ خیر
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    بہت عمدہ کوشش لیکن عربی والی الف ب کے لیے۔

    ایسا کرتے ہیں کہ اردو والی الف بے کے لیے ایک قاعدہ بناتے ہیں۔
    ایک مسلم قاعدہ۔ مغربی تہزیب اور جانداروں کی تصاویر سے پاک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بہت عمدہ ۔ جزاکِ اللہ خیرا
    بھائی ۔ آپ کے مسلم قاعدے کا انتظار رہے گا ۔
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا سسٹر سویٹی۔
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ذرا میرے امتحانات ہو لینے دیں
    اس کے بعد یاد دلائیے گا۔
    یہ خواہش بھی پوری فرما دیں گے ان شاء اللہ
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب سويٹی
    ث كہاں ہے۔
     
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
  10. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ث سے کچھ بنا ہی نہیں اس لئے ث کو ہضم کر لیا:00026:
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    واہ جی بہت خوب سویٹی جی
     
  12. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    :smile: کچھ ٹیچر ہضم کر گئیں کچھ شاگرد كر ليں گے بچے گا كيا ؟
     
  14. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    پھر تو بچے ہی رہ جائیں گےجو بچ جائیں گے
     
  15. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ماشاءاللہ بہت عمدہ
    یہ قاعدہ تو باقاعدہ مارکیٹ میں آنا چاہیے اور سکولوں میں بچوں کو یہی پڑھانا چاہیے۔:)
     
  16. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    نیا نصاب شروع کرنا پڑے گا پھر ، :)
     
  17. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آ سے
    آنسو، آپ، آگ، آٹا، آخرت، آدم، آدمی، آدھا، آری، آزاد، آم، آستین، آسمان، آفت، آفتاب، آقا، آلو، آنچل، آنچ، آنکھ، آواز، آہ، آہٹ ، آہن، آیت، آئینہ
    اب ان میں سے کونسے الفاظ بہترین اور مناسب ترین ہیں، یہ مجلس پر موجود اساتذہ ہی بتلا سکتے ہیں۔
     
  18. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں