کورل ڈرا کلاس 8

اعجاز علی شاہ نے 'کورل ڈرا کورس' میں ‏دسمبر 9, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

    السلام علیکم
    کورل ڈرا کی کلاس نمبر 8 حاضر ہے۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    بہت اچھی کلاس تھی جناب یہ بھی میں کورل میں تو سب ٹولز پر کام کرتا رہتا ہو لیکن اس بیزار ٹول نے واقع مجھے بیزار کردیا ہے کیونکہ یہی ایک تول ہے جو مجھے سمجھ نہیں‌ائی وہ اس طرح کہ جب ہم ایک لائن اس سے کینچ لیتے ہے اور اسی لائن کو تھورا سا گول بھی کرنا مقصود ہو تو یہ تو ہوجاتا ہے لیکن جب ہم دوبارہ کلک کرتے ہیں‌تو وہ دوسرا کلک بھی گول ہی ہوجاتا ہے ......مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اپکو کس طرح سمجھاو اور میرے پاس اس سسٹم پر کورل بھی نہیں‌ہے .......مجھے امید ہے اپ جناب سمجھ گئے ہونگے .....ویسے بیزار کی جگہ میں فری ہینڈ تول ہی استعمال کرتا رہتا ہو..

    بہت شکریہ.......
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    میں آپ کی بات بالکل سمجھ رہا ہوں ظریف بھائی۔ آپ کا مطلب یہ ہے کہ جب آپ ایک لائن لگاتے ہیں اور ایک جگہ پر کلک کرتے ہیں پھر وہاں سے دوسری جگہ پر کلک کرتے ہیں تو پچھلی والی لائن گول ہونے لگتی ہے۔ اس سے کس صورت حال میں بچا جائے۔ بھائی اس کا حل میرے پاس ہے اگر واقعی مسئلہ یہی ہے جو میں نے بیان کیا ہے۔ پہلے آپ میری بات کو غور سے پڑھیں۔ پھر میں آپ کو حل بتاتا ہوں۔
     
  4. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    اسلامُ علیکم!
    ماشاء اللہ بہت ہی اچھی کلاس ہے
     
  5. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    کلاس۔۔8 بھی بہت اچھی ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں