سچ بات عین عبادت ہے

بنت واحد نے 'ادبی مجلس' میں ‏اپریل 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962


    [​IMG]

    سچ بات عین عبادت ہے

    [​IMG]

    شیخ سعدی فرماتے ہیں۔یک بادشاہ کسی نیک فقیر کی بات پر غصہ ہوا تو اسے جیل میں ڈالوا دیااور اس پر مظالم شروع ہو گئے۔ فقیر کے دوستوں نے اسے نصیحت کی کہ بادشاہ کو ناراض کرنے کی کیا ضرورت تھی۔اس پر فقیر نے کہا کہ سچی بات کرنا عین عبادت ہے۔ بادشاہ کو اس بات کی خبر ہوئی تو اس نے کہا کہ اب فقیر جیل میں ہی مرے گا اور یہ پیغام ایک غلام کے ذریعے فقیر تک پہنچا دیا ۔ اس پر اس مرد نیک نے کہا کہ دنیا کی زندگی میرے لئے ایک گھڑی کے برابر ہے، مرنے کے بعد ہم دونوں برابر ہو جائیں گے، لٰہذا اے بادشاہ، زندگی اس طرح گزار کہ لوگ تیرا ذکر اچھے انداز میں کریں، نہ کہ تیرے مرنے کے بعد تجھ پر لعنت بھیجیں۔
    (حکایات سعدی، بوستان:نمبر 40)

    [​IMG]
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,637
    عمدہ
    اچھا انتخاب ہے سسٹر
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں