ایک علمی حقیقت (صرف مرد حضرات کے لیے)

عبد الرحمن یحیی نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏مئی 7, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,310

    [font="al_mushaf"]حقيقة علمية


    ایک علمی حقیقت
    .
    .
    .
    .
    .
    [font="al_mushaf"]عندما يغضب الزوج من زوجته فأنه يستهلك 42 عضلة
    للتكشير في وجهها مما يؤدى به إلى الشيخوخة المبكرة
    [/font]

    مرد جب اپنی بیوی پر غصہ کرتا ہے اُس کے 42 اعضاء حرکت میں آتے ہیں
    جو اُس کے چہرے پر جھریاں اورجلد بڑھاپا لانے کا سبب بنتا ہے
    .
    .
    .
    .
    .
    [font="al_mushaf"]بينما لا يحتاج سوى 4 عضلات فقط ليصرعها بكفّ على خدّها

    [/font]اور جبکہ بیوی کی گال پر تھپڑ مارنے سے صرف 4 اعضاء حرکت میں آتے ہیں

    .
    .
    .
    .
    [font="al_mushaf"]لا تتردد وحافظ على شبابك !!!

    [/font]متردد مت یوں
    اپنی جوانی کی حفاظت کریں !!!

    (مذاق ہے مذاق ہی اسے سمجھیں
    یہ جو تما شا آپ بناتے یہں اچھا نہیں کرتے
    [/font])
     
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,921
    آپ نے تو ڈرا ہی دیا تھا۔
     
  3. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    عورتوں سے حسن معاشرت اللہ تعالی کی طرف سے فرض ہے۔ سورة البقرة اور سورة النساء میں اس کی خاص تاکید کی گئی ہے۔ لیکن یہ بات بھی لازم ہے کہ اہلیہ محترمہ ’’سر‘‘ پر چڑھ کر ’’تاج‘‘ نہ بن جائیں ۔ نہ ہی ’’گر‘‘ ’’گرا‘‘ کر ’’جوتے‘‘ کی جگہ پہ آجائیں۔ بلکہ ’’ٹیڑھی پسلی‘‘ سے پیدا ہونے والی کو ٹیڑھی پسلی کے مقام پر ہی رہنا چاہیے تاکہ ’’دل‘‘ کے قریب رہ سکے۔
     
  4. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,921
    جزاک اللہ خیرا۔ آصف بھائی۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    يہ علمى حقيقت نہيں (عربى مصنف نے سائنسى حقيقت كہنا چاہا شايد )، تشدد كى ترغيب ہے اور اتنا پھسپھسا مذاق ميں نے كبھی نہيں ديكھا ۔
    صرف بيوی كيوں ماں باپ کے منہ پر مارنے ميں بھی اتنے ہی عضلات كام ميں آنے چاہئیں ، ويسے بھی جس شخص كا ہاتھ كسى ايك پر اٹھ سكتا ہے وہ سب پر اٹھ سكتا ہے۔
    بڑھاپا جلد آئے یا بدير آتا ضرور ہے اور ايسے ظالموں كا بڑھاپا قابل دید ہوتا ہے۔
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    جزاک اللہ خیرا۔ آصف بھائی اور عین آپی
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کیا ہی بہتر ہوتا کہ اس طرح کا جواب مجھ سمیت کسی مرد کی جانب سے آتا۔
     
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ارے آپا آپ تو برا مان گئیں :00039:
    ویسے راقم الحروف نے بتا دیا ہے کہ یہ ایک مذاق ہے ۔

    شاید آپ مجھ سے آپ اتفاق نہ کریں پر بعض اوقات ایسا کرنا بہت کامیاب ہوتا ہے ۔ جہاں کلام سے بات نہ بنے وہاں حرکت کرنی پڑتی ہے ۔ ویسے بھی
    actions speak louder than words .:00003:
    مقصد یہ بھی نہیں‌ کہ بلا وجہ تشدد کیا جائے ۔

    خیر ! اللہ تعالٰی صحیح وقت میں صحیح قدم اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے ِ آمین
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
    بروقت یاد دلایا۔، چلیں دیر آید درست آید۔، مجھے پہلے تو یہ موضوع سمجھ یہ نہیں‌آیا کہ ، بھائی کس جانب اشارہ کرکے کیا لکھنا چاہتے ہیں، اب جب لکھ ہی دیا تھ، اس پر کامٹنس کیا لکھوں ، کیوں‌عجیب و غریب باتوں کا جواب، ایسا ہی کچھ عجیب وغریب ہی ہونا چاہئے۔۔بہرحال ۔۔۔! ویسے ایسے موضوعات صرف ڈیلیٹ ہی ہوسکتے ہیں۔۔۔!!! اس پر جواب اور بحث کیا کریں۔
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    انتہائی بھدا مذاق!!!
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

    " جب تم كھاؤ تو بيوى كو بھى كھلاؤ، اور جب تم لباس پہنو تو اسے بھى پہناؤ، اور چہرے پر مت مارو، اور اسے قبيح و بدصورت مت كہو، اور اپنے گھر كے علاوہ اس سے بائيكاٹ مت كرو "

    سنن ابو داود حديث نمبر ( 2142 ) سنن ابن ماجہ حديث نمبر ( 1850 ) علامہ البانى رحمہ اللہ نے صحيح ابو داود ميں اسے صحيح قرار ديا ہے.
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    جى مجھے بہت دکھ ہوا اس سوچ كے سامنے آنے پر ۔
    رقم الحروف ؟ يہ لطيفہ آپ نے شئير نہيں كيا ميرے خيال ميں ۔
    يہ مذاق نہيں ہے تشدد كى ترغيب ہے۔ اور يہ تمام عورتوں کے ليے دل آزار لطيفہ ہے ۔
    خدا نے شوہر كو ايسا حق كبھی بھی نہيں ديا كہ بيوى كے منہ پر مارے ۔
    اس مقولے پر عمل كرتے ہوئے بيگمات نے بیلن اور فرائنگ پين سے حضرات كے سر کھولنے شروع كر دئیے تو حضرات كو شكايت ہو گی۔
    مجھے افسوس ہے جو رشتے اللہ تعالى نے صرف محبت اور سكون كے ليے بنائے ہيں لوگ ان ميں بھی تشدد جيسى قابل نفرت چيز كو شامل كرنا اپنا حق سمجھتے ہيں ۔ كمزور پر ہاتھ اٹھانے والا يا تو ظالم ہوتا ہے يا بزدل ، مسلمان مردوں كو زمانہ جاہليت كى سى باتوں پر خوش ہوتے ديكھ كر افسوس ہوا ۔ ثابت ہوا كہ مسلمانى ہمارا كچھ بگاڑنے ميں كامياب نہيں ہو سكى ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 8, 2012
  13. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    بہت اچھے
    :00001:
    :00001:
    :00001:
    :00001:
     
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جیسا کہ بھائی نے واضح کہا ھے کہ یہ صرف جوک ھے۔
    میرا نھی خیال کہ اس کو لے کر اس بھائی کو اتنا زچ کیا جائے۔
    الحمداللہ ھم سب اپنی ذمہ داریوں کو پہچانتے ھیں۔۔
    عورت ھر لحاظ سے قابل عزت ھے۔ جوک کو جوک ھی رہھنے دیں پلیز۔
     
  15. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,310
    انسان خطا کا پتلا ہے
    اللہ آپ کو جزائے خیرا دے
    یہ حدیث رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے بعد میں یاد آئی
    اگر کسی کو اچھا نہیں لگا تو میں معذرت خواہ ہوں
    اللہ مالک الملک مجھے معاف فرمائے
    آمین
     
  16. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اک اور بات میں کرنا چاھوں گا کہ اتنی گہرائی میں نہ جائیں ۔ ۔ ۔ مثلاً اردو فورم کے کھیل ھی کھیل سیکشن کو لے لیں۔اس میں کونسا ھیلتھی اکٹیویٹی ھو رھی ھے۔ کونسا اس میں حصہ لے کر ھم اسلام کی خدمت کر رھے ھیں
    ھزاروں پوسٹ کے لئے ھم ھزاروں منٹس ضاےع کر دیتے ھیں۔۔ ۔ پلیز جس کی جگہ جہاں ھے اسے وھیں رھنے دیا کریں۔۔
     
  17. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہن ام نورالعین سے گزارش ھے کہ بیوی اور عورت کی عظمت کے نام سے نیا تھریڈ شروع کر دیا جائے۔تو زیادہ بہتر رجے گا۔ انشااللہ۔
     
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    بے شک غلطی کس سے نہیں ہوتی۔ ۔ ۔ اور یہ تو آپ کی اعلٰی ظرفی ہے کہ اسے تسلیم کر رہے ہیں۔ لیکن ایک غلطی کو دیکھ کر بجائے اس کی نشاندہی کے شکریہ ادا کرنا اس سے بھی بڑی غلطی ہے، یعنی من حیث القوم ہم اس حرکت پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
     
  19. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    عبد الرحمن یحیی بھائی اگر اگو جواب جاندار مل جا ئے. تو بندہ سارا ھی حرکت میں آ جاتا ھے--جیسا وہ پیپسی کی بوتل والی سٹوری میں ھوا کہ ساری فکیٹری کے پیسے دینے پڑے::pp
    مزاق مزاق ھوتا ھے سیرس نا لیں -بھائیوووووووووووووووووووووووو-- عبد الرحمن یحیی بھائی تو ماشااللہ بہت فرما بردار ھیں --گھر میں :pp
     
  20. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,310
    مولوی مجیب آپ کی کسر رہ گئی تھی جو پوری ہو گئی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں