ایک علمی حقیقت (صرف مرد حضرات کے لیے)

عبد الرحمن یحیی نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏مئی 7, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    25 آمین ۔
    ابو عمر۔۔۔بھائی جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    اس ميں ايسے لطائف ارسال كريں جس ميں كسى قوم ، نسل ، رنگ، زبان ، صنف وغيرہ كى دل آزارى يا تضحيك نہ ہو۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    لطائف کے سیکشن ہونے کا ملطب یہ نہیں کہ ہم یہاں ایسی چیزیں پوسٹ کرنے لگ جائیں کہ دوسروں کو نشانہ بنایا جائے یا کسی کی دل ازاری ہو۔
    مزاح ایسا ہو جس سے کسی کا دل نہ دکھے۔
    اس تھریڈ کے حوالے ابھی تک کچھ لکھا نہیں لیکن ان شاءاللہ اپنی ایک تحریر کے ساتھ دوبارہ اسی ٹوپک پر بات ہو گی
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
    السلام علیکم

    بات شروع کہاں‌سے ہوئی تھی، لیکن الحمدللہ اس موضوع کے تحت بہت کچھ پڑھنے اور سمجھنے کا موقعہ ملا۔

    سب سے اہم بات جو میں نے اس موضوع سے حاصل کی ہے، وہ یہ ظلم بہرحال ظلم ہے، اور یہ ظلم سراسر مزمت کا متقاضی ہے، یقینا ظلم وہی کرے گا، جو زیادہ اختیارات کا حامل ہو (یہ جنرل اصول ہے) اور ایسے میں زیادہ ظالم مرد حضرات ہی ٹہرے، یہ بھی ایک جنرل حقیقت ہوگئی، لیکن بہرحال ظلم اور ہر قسم کے ظلم کی ہمیں‌مزمت کرنی چاہئے، اورسب سے صحیح بات تو یہ ہے کہ۔۔۔!!! اعتدال کی زندگی اور شریعت کے تحت گذاری جانے والی زندگیون‌میں بے اعتدالی کا چانس کم سے کم ہے۔۔۔!!!

    اللہ ہم سبکو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق بخشے، اور صر ف کہنے کے لئے نہیں، بلکہ حقیقتاہماری زندگیوں‌میں‌، اسلامی مزاج اور طریقہ آجائے، کہ ایک دن ہم سبکو اللہ کے حضور جواب دینا ہے۔۔۔کیا مرد اور کیا خواتیں، اللہ ہر چیز سے واقف ہے۔۔۔!!!

    اللہ ہم سب پر رحم کرے۔۔آمین ثم آمین
     
  5. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,310
    [FONT="Al_Mushaf"]اللھم آمین[/FONT]
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اگر اس طرح کے لطائف پیش کرنے ہیں تو اس سیکشن کو بند ہی کردیں۔ بھائ بات یہ ہے کہ اس سیکشن میں اچھا اور معیاری مزاح بھی پیش کیا جاتا ہے۔ جس سب ہی لطف اندوز ہوتے ہیں۔
    آج صنف نازک کے بارے میں اس طرح کی بات کی گئ کل کوئ بہن میرے اور آپ کے لیۓ اسی طرح کی کوئ بات لکھ دے گی۔ جو کہ کم ازکم مجھے تو ضرور بری محسوس ہوگی۔ اور یہاں ہلکے پھلکے مزاح کے بجائے ایک تناؤ کی سی کیفیت پیدا ہوجاۓ گی۔ جو کہ اس مجلس کے لیۓ مناسب نہیں ہے۔
    آخری بات یہ عرض کردوں کہ بھائ عبدالرحمن یحی عام طور پر بہت اچھے اور مفید موضوعات پیش کیا کرتے ہیں۔ اور میرے خیال میں انہوں نے اس بات کو گہرائ میں جا کر نہیں دیکھا ورنہ میرے خیال میں وہ اسے بطور لطیفہ پیش ہی نہ کرتے۔ امید ہے کہ انہوں نے اس موضوع پر بہنوں اور بھائیوں کے فطری رد عمل کا برا نہین مانا ہوگا۔
    یہ میرا خیال ہے کہ اب اس موضوع پر بحث کو ختم کردیا جاۓ۔
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    چلو جی ختم
    :)
     
  8. ابوعمر

    ابوعمر محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2007
    پیغامات:
    171
    ۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 13, 2012
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  10. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    ھمممم
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 13, 2012
  11. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    جی ۔۔۔۔۔زیادہ سیدہا کرنے کی کوشش میں کہیں ٹوٹ نہ جائے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں