خطبہ بیت اللہ شریف :اردو زبان میں پہلی مرتبہ صرف پیغام ٹی وی پر

محمد عاصم نے 'پیغام ٹی وی' میں ‏مئی 13, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    پیغام ٹی وی کی جانب سے ایک نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت مسجد نبوی اور بیت اللہ شریف میں دئیے جانیوالے خطبات جمعہ کو اردو زبان میں پیش کیا جائے گا۔ آپ کی آراء ہمارے ليے اہميت ركھتى ہيں ۔

    خطبہ : 4 بعنوان : ثقافتِ اسلام اور معاصر عالمی ثقافت
    خطیب : الشیخ سعود الشریم
    دورانیہ : 24 منٹ​

    http://www.youtube.com/watch?v=VhKE4UaQ-lY&feature=share
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 13, 2012
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ماشاء اللہ
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    ماشاء اللہ
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیراً ۔
     
  6. ابوعمر

    ابوعمر محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2007
    پیغامات:
    171
    جزاک اللہ خیرا
    جس دلچسپ اور عمدہ انداز میں خطبہ جمعہ کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے وہ سننے والے کے دل پر اثر کرتا ہے۔
    ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پیغام ٹی وی اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں کامیابی سے آگے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ امید ہے کہ آئندہ بھی میعاری ، معلوماتی اور اصلاحی پروگرام پیش کیے جاتے رہیں گے ۔
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاك اللہ خيرا ، ماشاء اللہ بہت اچھا اور منفرد سلسلہ ہے اور خاص طور پر اس خطبے كا موضوع (ثقافتِ اسلام اور معاصر عالمی ثقافت ) بہت ہی اہم ہے ۔ ماشاء اللہ شيخ محترم نے مختصر مگر پرمغز خطبے ميں موضوع كے متعلق تمام اہم نكات كو جمع كر ديا ہے۔ پیغام ٹی وی نے اس كا رواں اردو ترجمہ كر كے بہت بڑی خدمت انجام دى ہے۔ اميد ہے يہ سلسلہ بہت مقبول ہو گا ۔
     
Loading...
Similar Threads
  1. سیما آفتاب
    جوابات:
    1
    مشاہدات:
    646
  2. سیما آفتاب
    جوابات:
    1
    مشاہدات:
    805
  3. سیما آفتاب
    جوابات:
    6
    مشاہدات:
    1,015
  4. شفقت الرحمن
    جوابات:
    4
    مشاہدات:
    1,074
  5. شفقت الرحمن
    جوابات:
    3
    مشاہدات:
    1,496

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں