زکوۃ کے پیسوں سے کھانا کھانا

حجاب نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مئی 19, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    سوال:۔ کیا اسں گھر میں زکوٰۃ کے پیسوں سے کھانا کھانا جائز ہے جہاں خود زکوٰۃ دی ہو؟
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    صاحب نصاب عموما زکاۃ کے مستحق افراد میں شامل نہیں ہوتا ۔ لیکن اگر کبھی وہ بھی زکاۃ کے مستحق افراد میں شامل ہو جائے تو اسکے لیے بھی صدقہ وزکاۃ کا مال جائز ہو جاتا ہے ۔
    مثلا زکاۃ دینے والا زکاۃ کے عاملین میں سے بھی ہو تو وہ اپنے عمل کی اجرت زکاۃ کے مال سے وصول کر سکتا ہے ۔ اسی طرح اگر کسی شخص نے زکاۃ ادا کی ہو لیکن وہ غریم بھی بن جائے ۔ وہلم جرا ....
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں