نعت آپ کی آمد سے ہی تہذیب کا ہر در کھلا' نعت رسول اکرم ﷺ

ابن قاسم نے 'حمد و نعت' میں ‏مئی 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,714
    دندنا تا پھر رہا تھا ہر گلی میں شر کھلا
    آپ کی آمد سے ہی تہذیب کا ہر در کھلا

    سرزمین مکہ جس پر دشمنوں نے تنگ کی
    اُس نبی کے واسطے ہر آسماں کا در کھلا

    تنگ دستی یا فراوانی رہی حاصل اُنہیں
    آپ نے رکھا سخاوت کا ہمیشہ در کھلا

    جان لینے آئے تھے جو وہ محافظ ہوگئے
    حق تعالیٰ کے نبی کا راز جب دل پر کھلا

    آپ کی پیاری جبیں پر بل نہیں آیا کبھی
    سامنے شمشیر آئی یا کوئی خنجر کھلا

    ہورہا ہے دل پہ القاء نعت کے اشعار کا
    “رکھیو یا رب! یہ در گنجینہ جوہر کھلا“

    درد دہلوی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  3. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    نہایت خوبصورت تخیل
    خوبصورت قافیہ و ردیف
    نہایت خوبصورت روانی
    آخر ’’نعت‘‘ کس ہستی (ﷺ) کی ہے؟؟
    A thing of beauty is joy for ever
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    جزاک اللہ خیرا صلی اللہ علیہ وسلم
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں