میں اکثر سوچتا ھوں کہ،؟؟؟؟؟؟

عبدالرحمن سید نے 'دیس پردیس' میں ‏جون 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    206
    اپنے پیارے ملک کی حالت زار کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے، مگر میں اکثر سوچتا ھوں کہ اس کے لیے ہم خود ہی قصوروار ہیں، ہماری حالت تو اس وقت تک بدل نہیں سکتی جب تک کہ ہم اپنی حالت کو خود ہی بدل نہیں لیتے،!!!!!!!!

    سب سے پہلے تو ہم اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں کہ ہم کیا کررھے ہیں، کیا ہم اپنے مذھب دین اسلام کی صحیح طرح تقلید کررھے ہیں ؟؟؟ کیا ہم اپنے رب کی احکامات اور سنت نبوی (ص) پر عمل پیرا ہیں،؟؟؟ کیا ہم نے مسجدوں کو اپنی عبادتوں سے منور کیا ہوا ہے،؟؟؟ کیا ہم نے ایک دوسرے سے محبت اور بھائی چارے سے رہنا پسند کیا ہے، ؟؟؟

    ہمیں تو بس چیخنا چلانا آتا ہے مگر اپنے رب العالمین کی سامنے گڑگڑاتے ہوئے شرم آتی ہے،،!!!!! جس دن ہم جوق در جوق جمعہ المبارک کی نماز کی طرح پانچوں وقت کی نمازوں کیلیے مساجد میں اپنے رب کے حضور صدق دل سے پیش ہونگے، اور قران و سنت کو سمجھ کر عمل کرنے لگیں گے، مجھے یہ مکمل یقین ہے کہ اسی دن سے اللہ سبحان وتعالیٰ ہمیں دلی سکون اور ہمارے ملک میں خوشحالی بحال کردے گا، !!!!!!! انشاءاللہ،!!!!

    آپ سب کا کیا خیال ہے،؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    بالکل !
    تبدیلی پہلے ہمیں اپنے اندر لانی چاہئیے ، اگر اسی طرح تمام مسلمان اپنے اندر تبدیلی لانے کی کوشش کرنا شروع کردیں تو اللہ تعالیٰ بھی ہماری مدد فرمائے گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    درست
     
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بلکل۔۔ اچھا میسج ہے! جزاک اللہ خیرا۔۔
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    jazakAllah khaira
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    ماشاء اللہ۔
    اچھی باتیں شیئر کی ہیں۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  8. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں