نشے میں مست رہتا تھا میں

ساجد تاج نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏جون 7, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    نشے میں مست رہتا تھا میں

    [​IMG]



    دن رات شراب پیتا رہتا تھا میں
    اور اللہ کی یاد سے غافل رہتا تھا میں

    [​IMG]


    یوں تو یاد تھا مہ خانے کا ہر اِک رستہ مجھے
    پر مسجد کا راستہ ہر بار بھول جاتا تھا میں

    [​IMG]


    سوچا کرتا تھا اکثر تنہائی میں بیٹھ کر
    کیا ہوں اور کیا کرتا رہتا تھا میں

    [​IMG]


    دور رہ کر اللہ سے کیسے اپنی زندگی سنوارتا
    ناداں تھا جو اپنے انجام سے بے خبر رہتا تھا میں

    [​IMG]


    وہ کرتا ہے اپنے بندوں سے پیار جانتا تھا ہمیشہ سے
    بہت موقع عطا کیئے اُس نے پر ہدایت نہ لیتا تھا میں

    [​IMG]


    جاہل تھا اور جہالت میں ہی ڈوبا رہا تمام عمر
    نشے کی حالت میں دوسروں کی عزت اُچھالتا تھا میں

    [​IMG]


    نہیں موقع کہ اب مانگ لوں معافی اپنے خالق سے
    کھڑا ہوں موت کی دہلیز پر جس ڈرتا رہتا تھا میں

    [​IMG]


    مت ہونے دینا حاوی اپنے اوپر اس لعنت کو ساجد
    جسے پی کر اللہ سے بغاوت کرتا رہتا تھا میں

    [​IMG]

    [​IMG]

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  4. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    ماشاء اللہ ویری گڈ
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب جی
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  8. فلاح کا راستہ

    فلاح کا راستہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 22, 2011
    پیغامات:
    238
    زبردست شیئرنگ ہے ساجد صاحب
     
  9. ام فارز

    ام فارز -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2011
    پیغامات:
    140
    کتنی قبیح ترین چیز ہے۔ نجانے وہ کیسے مسلمان ہیں جو مسلمان ہو کر بھی ایسی گندی چیز کو مونہ لگاتے ہیں۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں