میری عظیم بہنیں

ماہا نے 'گوشۂ نسواں' میں ‏جون 8, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    351
    عورت کو نجانے کیوں صنف نازک کہہ دیا جاتا ہے جب کے یہ تو بڑے سے بڑے دکھ کو اسطرح سہہ جاتی ہے جیسے اس کی زبان شکوہ کرنا جانتی ہی نہ ہو
    بلا شبہ عورت عظیم تھی لیکن اسلام نے اسکو عظمت کی بلندی عطا کر دی ہے
    والدین کا گھر چھوڑ کر نئے لوگوں میں جا کر بسنا اور ہمہ وقت ان کے دل جیتنے کی کوشش ایک کٹھن ترین مرحلہ ہوتا ہے لیکن بنت حوا لبوں پر مسکان لئے سب کر جاتی ہے
    اور پچھلے دنوں ایک ایسی بہن ملی جس کے بیٹے کی ڈیتھ ہو گئی تھی وہ جس صبر اور حوصلے سے باتیں کر رہی تھی میری آنکھ بے اختیار چھلک پڑی
    میں حیران رہ گئی کہ اس نے اس بچے کی آمد کے لئے کیا کچھ نہ سوچ رکھا ہو گا اس نے اس کا بوجھ بخوشی برداشت کر لیا اس کی ولادت کی تکلیف برداشت کی صرف اس آس پر کہ میں ،،ماں،، جیسے عظیم رتبے پر فائز ہونے جا رہی
    لیکن
    میں کہتی ہوں سلام ان میری بہنوں کو جو سب دکھ جھیل لینے کے بعد بھی زبان پر کلمہ شکر رکھتی ہیں اللہ ان جیسے عظیم حوصلے ہمیں بھی عطا فرما
    دل چاہتا ہے بہت لکھوں لیکن نہیں لکھ سکتی
    دعا کی طالب
    ماہا کاشف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اسی لئے ’’ماں‘‘ کی خدمت ’’باپ‘‘ کی خدمت پر تین درجے فضیلت رکھتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
     
  3. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    آمین.
    میرا بھی ایسی بہنوں پر سلام هو.
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    جزاک اللہ خیرا ماہا سسٹر
    بہترین شیئرنگ ہے
     
  5. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    میں اپنی ایسی بہنوں کو سیلوٹ کرتا ہوں۔۔۔۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    ماشاء اللہ ماہا سسٹر واپس آ گئيں رونق واپس آ گئی ! ميكے ميں خوش آمديد !
    اچھا لكھا ۔
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    جزاکم اللہ خیرا
     
  8. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ ہمیں بھی ہمت و حوصلہ عطا کرے، آمین
     
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں