ظلم!!!!

محمد آصف مغل نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏جون 15, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
    تمام محبانِ اردو مجلس کو آداب
    آج ایک خاص مسئلہ پر آپ کی رائے مطلوب ہے۔ آپ نے ’’ہاں‘‘ یا ’’نہ‘‘ میں جواب دینا ہے۔

    مظلوم جب تک ظلم سہتا رہتا ہے اس وقت تک ظلم نہیں مٹتا۔

    کیا یہ بات ٹھیک ہے؟
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  3. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
  4. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    پیارے بھائی جواب تو ایک ہی چاہیے ہے۔ پلیز دوبارہ لکھیں۔ شکریہ
     
  5. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    بھائ ایک جواب دینا مشکل ہے۔ کیونکہ کبھی تو ایسا ہوتا ہے کہ مظلوم ظلم میں پستا چلا جاتا ہے اور ظالم ظلم کرتے چلا جاتا ہے۔ نہ ظلم مٹتا ہے نہ ظالم۔
    اس کے برعکس ایسا بھی ہوتا ہے کہ اگر مظلوم ظلم کے مد مقابل اٹھ کھڑا ہو تو ظلم کو مٹا دیتاہے۔ اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ مظلوم جیسے جیسے ظلم کو مٹانے کی تگ و دو کرتا ہے ویسے ویسے ظلم بڑھتا چلا جاتا ہے۔
    اب ایک جواب کیسے لکھوں؟ :00013:
     
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    بجا فرمایا آپ نے۔ ایسے حالات و واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔

    بالآخر ایک فیصلہ تو ہوتا ہی ہو گا۔ دراصل سوال اُسی فیصلے کے متعلق ہے۔
     
  7. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں