میرے بیٹے عمر کی صحت کے لئے دعا کی پرزور اپیل

m aslam oad نے 'مجلسِ دعا' میں ‏جون 17, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اللہ سبحانہ و تعالی عمر بیٹے کو جلد اور مکمل صحت دے۔

    أسأل الله العظيم رب العرض العظيم أن يشفي عمر

  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم ۔
    اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ بچے کو شفائے کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین ۔
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    أسأل الله العظيم رب العرض العظيم أن يشفي عمر
    أسأل الله العظيم رب العرض العظيم أن يشفي عمر
    أسأل الله العظيم رب العرض العظيم أن يشفي عمر
    أسأل الله العظيم رب العرض العظيم أن يشفي عمر
    أسأل الله العظيم رب العرض العظيم أن يشفي عمر
    أسأل الله العظيم رب العرض العظيم أن يشفي عمر
    أسأل الله العظيم رب العرض العظيم أن يشفي عمر
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    اللہم اشفہ شفاء کاملا عاجلا غیر آجل یا ذا الجلال والإکرام
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اللہ آپ کے بیٹے کو شفا کاملہ عطاکرےآمین
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ تعالی عمر بیٹے کو جلد اور مکمل صحت دے۔آمین
    براےمہربانی بتائیں اب عمر بیٹے کا کیا حال ھے۔
     
  7. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    اللہ تعالیٰ آپ کے لڑکے عمر کو مکمل صحت عطا فرمائے۔

    بھائی کیا بے ہوشی کا سبب معلوم ہوا، ان کی طبیعت کے متعلق تازہ صورتحال سے آگاہ کریئے گا۔
     
  8. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    بھائی جان اب بیٹے کی طبعیت کیسی ہے؟؟
     
  9. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443

    اللہ کے فضل و کرم سے اب حالت کافی حد تک ٹھیک اب عمر خون کے ٹیسٹ ھو رھے ہیں انشاءاللہ کل تک ہسپتال سے فارغ کر دیا جائے گا
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    الحمد للہ رب العالمین!

    خون کے علاوہ اور کوئی ٹیسٹ کیا انہوں نے برین کی ایم آر آئی وغیرہ؟
     
  11. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    الحمد للہ رب العالمین۔
    اے اللہ! تمام ایمان والوں کو جسمانی اور روحانی صحت عطا فرما دے۔ آمین یارب العالمین۔ اس بچے کو سچی اسلامی زندگی عطا فرما۔ مسلمانوں کے دلوں کی بہار بنا۔ اور ہم سب کو اس سے فیض یاب فرما دے۔ آمین۔ یارب العالمین۔
     
  12. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    میڈیکل ٹیسٹ سے پتہ چلا کہ ٹائیفیٹ اور ملیریا تھا
     
  13. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اللہ آپ کے بیٹے کو صحت کاملہ عطا فرماۓ.آمین
     
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اللہ اکبر۔ بھائی آپ کو معلوم ہی نہیں ہو سکا کہ تیز بخار ہے۔ بہر حال پینے کا صاف پانی استعمال کریں بالخصوص منرل واٹر اور مرچ مسالہ اور روٹی سے کم از کم تین ہفتے پرہیز کریں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں