باجی بارش کا پانی کہاں جاتا ہے ؟

اعجاز علی شاہ نے 'لطائف' میں ‏دسمبر 16, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322

    چھوٹا بھائی: باجی جب آسمان سے بارش گرنے لگتی ہے تو پانی کہاں چلا جاتا ہے ؟
    باجی: مجھے کام کرنے دو میں مصروف ہوں
    چھوٹا بھائی: نہیں نا مجھے بتائیے !
    باجی: میرا کام ختم ہونے دو۔
    چھوٹا بھائی: بتاؤ ورنہ میں آپ کو کام نہیں کرنے دوں گا۔
    باجی: (ناک صاف کرتے ہوئے غصہ کی حالت میں) میرے سر میں
    چھوٹا بھائی: اچھا اسی لئے تو میں کہوں کہ ہر وقت ناک کیوں صاف کرتی ہو۔:00025:
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
  4. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    واہ !کیا حاضر جوابی ہے۔بہت خوب۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    [​IMG]
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    یہ لطیفہ پہلے شئیر کیا تھا
    لیکن
    اب میں کوشش کررہا ہوں کہ ہمیشہ سچے لطیفے شئیر کروں اور جو مشاہدات میں نے خود دیکھیں ہیں یا کم از کم سنے ہیں ان کو بیان کروں ۔
    جھوٹوں لطیفوں سے سچے لطیفوں کی طرف ۔۔۔۔۔آنے کی وجہ (جلد لنک ڈالوں گا ان شاء‌اللہ)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں