تعجب اور خوش کن کام کے وقت کے اذکار (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 54)

اعجاز علی شاہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏جون 18, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    تعجب اور خوش کن کام کے وقت کے اذکار

    [​IMG]


    فیس بک پر اس کو LIKE کرنا مت بھولیں !!!
    http://www.facebook.com/HisnAlmuslim.URDU
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ کے گرافک ماشاءاللہ بہت اچھے ھوتے ھیں ھمارے بچوں کو بھی بہت پسند ھیں۔ وہ پوچھ رھے ھیں کہ آپ کیسے بناتے ھیں کیا آپ ان کو بتا سکتے ھیں ؟ وہ بھی یہاں مجلس میں آ کر بنانا چاھتے ھیں۔
     
  3. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
     
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    جزاك اللہ خیرا شاہ صاحب
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ہممم یہ تو کافی سال تجربہ کے بعد کا نتیجہ ہے !!!!!
    ویسے سیکھنا کوئی مشکل کام نہیں بس یہ ایک قسم کا آرٹ ہے
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    براے مہربانی وہ آرٹ بتا دیں وھی تو پوچھا تھا
    جزاك اللہ خیرا۔
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    یہی تو سب سے مشکل ترین پوائنٹ ہے :00002:
    آرٹ کیلئے بہت سوچنا پڑتا ہے۔:00010:
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واقعى ماشاء اللہ ۔ اتنے غبارے جو ہوتے ہيں بچوں كو تو پسند آئيں گی ۔ ميرے بھانجے نے سب سے پہلے بچوں كو پناہ ميں دينے والى دعا ياد كى تھی وجہ وہی غبارے ۔ ميرا ليپ ٹاپ قابو كرتے ہی وہ پہلے چئیر سيٹ كرتا ہے اور پھر حكم ديتا ہے : آنى وہ والى دعا لگائيں نا ؟
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ماشاء اللہ آپ لوگوں کے فیڈ بک دیکھ کر کافی اصلاح ہوتی ہے
    اسی طرح مجھے آگاہ کیا کریں تاکہ ڈیزائننگ کا میں خیال رکھا کروں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں