ہدایت کیا ہے؟ کن کیلیے ہےاوراسکی اقسام کیا ہیں؟

followsalaf نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جون 20, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. followsalaf

    followsalaf -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2011
    پیغامات:
    236
    السلام علیکم،
    ہدایت کا لغوی اور شرعی معنی و مفہم کیا ہے؟

    ہدایت کی اقسام کتنی ہیں؟

    اللہ کن لوگوں کو ہدایت دیتا ہے؟

    وہ کونسے اعمال ہیں جو ہدایت پانے کا ذریعہ بن سکتے ہیں؟

    کیا یہ شعر عقیدے توحید کے خلاف نہیں: نگاہ مرد مومن سے بد جاتی ہیں تقدیریں

    امید ہے مدلل اور تفصیلی جواب دیا جائیگا۔

    جزاک اللہ خیرا
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ۱۔ ہدایت لغت میں رہنمائی کو کہتے ہیں اور شریعت کی اصطلاح میں احکامات شرعیہ کو جان کر ان پر عمل پیرا ہونے کا نام ہے ۔
    ۲۔ہدایت کی اقسام تو نہیں ہاں یہ مختلف چیزوں سے متعلق ہوتی ہے ۔
    ۳۔ جو ہدایت پانا چاہے اور اسکے لیے جد وجہد کرے
    ۴۔ہر عمل صالح
    ۵۔ یہ شعر غلط ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں