زمرہ دیس پردیس کی ٹیم میں‌ شمولیت اختیار کریں‌ !

خادم خلق نے 'دیس پردیس' میں ‏جون 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    السلام علیکم اراکین وزائرینِ اردو مجلس

    اردو مجلس میں‌ ٹیم کی تشکیل - URDU MAJLIS FORUM
    جیسا کہ درج بالا ربط میں منتظمِ اعلیٰ نے ٹیم کی تشکیل کا اعلان کیا ہے اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم آپ کو زمرہ "دیس پردیس " کی ٹیم میں‌شمولیت کی دعوت دیتے ہیں‌۔
    راغب اراکین اسی تھریڈ میں پوسٹ کرکے اپنی رغبت کا اظہار کریں یا زمرہ کے ٹیم لیڈر کو بذریعہ ذاتی پیغام اطلاع دیں‌۔
    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زمرہ کی ٹیم میں شمولیت ہی کیوں‌؟
    اردو مجلس کے منتظمِ اعلیٰ نے فورم کے تمام زمروں کو فعال بنانے کیلئے یہ طریقہ اختیار کیا ہے تاکہ ہر زمرے کی ٹیم اپنے اپنے زمروں کو منظم طریقہ سے فعال بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
    مجلسِ تفریح کی سُپر لیڈر sweety کی جانب سے مجھے زمرہ "دیس پردیس“ کی ٹیم کو لیڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مجھے اسے بخوبی نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    ٹیم لیڈر برائے زمرہ دیس پردیس
    خادم خلق
     
  2. ابو عنود

    ابو عنود -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 2, 2010
    پیغامات:
    1
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    اگر میں اس ٹیم میں شمولیت کرنا چاہوں تو اس کے لیے مزید کیا کرنا ہوگا؟
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام ابو عنود بھائی،
    اس زمرے کی انجمن میں تشریف لائیں ۔
    URDU MAJLIS FORUM
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں