]بریلویوں کی تین بدعات کا لیٹسٹ ورژن

محمد زاہد بن فیض نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جولائی 7, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بریلویوں کی تین بدعات کا لیٹسٹ ورژن

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
    دوستو!بریلوی حضرات کی طرف سے پرانی بدعات پر عمل کرنا تو چلتا آرہا ہے ۔لیکن بریلوی حضرات کی طرف سے جو بدعات آج میں متعارف کروانے جا رہا ہوں۔وہ بالکل لیٹسٹ ورژن ہے۔

    بدعت نمبر 1۔آج تک آپ نے ان کی مساجد سے صرف آزان سے پہلے صلواۃ و سلام سنا ہوگا۔لیکن ہمارے محلے میں ایک نئی تعمیر شدہ مسجد سے صلواۃ و سلام سے پہلے یہ الفاظ باآواز بلند لائوڈ اسپیکر پر کہے جاتے ہیں۔اللہ دیکھ رہا ہے۔

    بدعت نمبر 2۔مسجد کے لائوڈ سپیکر مسجد پر لگانے کی بجائے کم از کم دو سو فٹ دور ایک سڑک پر لگائے گئے کھمبے پر لگائے گئے ہیں۔جو تقریباً دوسرے محلے کو ٹچ کر رہے ہیں اُس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ جتنی دور آواز جائے گی اُتنا زیادہ ثواب

    بدعت نمبر 3۔امام کے ممبر والی جگہ پرخوب رنگ برنگی لائٹس لگائی گئیں ہیں۔کیونکہ امام کا رتبہ عام مقتدی سے زیادہ ہوتا ہے۔اس لئے اُ س کے مصلے والی جگہ کا چمکنا لازمی ہے باوجود اس کے کہ مسجد کی تعمیر کے بعد سفیدی بھی نہیں کرائی گئی۔
    یہ تھیں لیٹسٹ بدعات اس پر آپ لوگوں کے تبصرے کا انتظار رہے گا۔ان شا ء اللہ
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    زبردست
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    دیکھو کہیں امام جو ایسا کرنے کو کہہ رہا ہے کہیں نیانیا فارغ ہوکر نہ آیا ہو
    نئے نئے حضرات زیادہ خرافات کرواتے ہیں
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں