معاف کرنا مجھے میرے پروردگار

ساجد تاج نے 'ادبی مجلس' میں ‏جولائی 8, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    [​IMG]


    [​IMG]

    معاف کرنا مجھے میرے پروردگار

    [​IMG]



    وہ تمام میری حماقتیں ہوئیں جو گناہ کی چھائوں میں

    وہ عمل کی ساری کثافتیں جو لکھی گئی ہیںلفظوں میں

    تیرے سامنےہے ذرہ ذرہ تیری ذات واقفِ حال ہے

    میں‌بُرا سہی مجھے بخش دے میرے دل کو سخت ملال دے

    میری نیند آنکھوں سے دور ہے میرا ماضی اتنا خراب ہے

    یہ کام ربِ جہاں تیرا میرے ہر گناہ پہ نقاب ہے

    تجھے اختیار ہے سب میرا تجھ سے اتنا سوال ہے

    تُو معاف کر تُو کریم ہے تُو ذوالجلال ہے


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    آمـــــــیــــــن یا ارحم الراحمین
     
  3. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,313
    [FONT="Al_Mushaf"]اللھم آمین[/FONT]
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    آمین یا رب العالمین.
     
  5. مسز زاہد

    مسز زاہد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 21, 2012
    پیغامات:
    20
    آمین
    بھائی اللہ آپ کو جزا دے.بہت اچھی دعا ہے.
     
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    آمین یارب العالمین۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں