جامع مسجد "خد آباد" دادو

Ishauq نے 'دیس پردیس' میں ‏جولائی 19, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جامع مسجد "خد آباد" دادو

    خدآباد (Self-Development) ایک چھوٹا سا قصبہ ھے جو دادو شہر سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ھے۔ یہ قسبہ آجکل خدا آباد کے نام سے جانا جاتا ھے۔
    یہی پہ اٹھارویں صدی کی ایک مسجد "مسجد خدا آباد" کے نام سے موجود ھے۔ اس مسجد کو وہاں کے اس وقت کے سردار یار محمد کلہوڑو نے 1718 میں مکمل کرایا۔ کلہوڑا خاندان کو عباسی خاندان بھی کہتے ھیں۔ جو دراصل عرب النسل ھیں۔ کلہوڑا خاندان نے سندھ پر 1701 سے 1788 تک حکومت کی۔
    اس مسجد کو مختلف ذرائع سے کافی نقصان پہنچا۔ اس کی چھت کافی حد تک شہید ھو گئی تھی۔ اور اس پر لگی نایاب ٹائلز گم ھو چکی ھیں۔
    آجکل محکمہ اوقاف کی جانب سے اس پر تعمیر کا کام جاری ھے۔ اور اس مسجد کو اصلی حالت پر لانے کی کوشش کی جا رہی ھے۔
    ایک افسوس ھوتا ھے اس مسجد کے سامنے سے ھر سال لاکھوں لوگ گزر کر شہباز قلندر کے عرس پر جاتے ھیں مگر شاید ھی کسی کو توفیق ھوتی ھو کہ اس ویران ھوتی مسجد میں چند رکعت ھی پڑھ لے۔ افسوس کہ ھماری مسجدیں ویران اور مزار آباد ھوتے جا رھے ھیں۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    تعمیرکا کام کافی حد تک مکمل ھو چکا ھے
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    بہت عمدہ۔ ماشاء اللہ
     
  3. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا.
     
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]ماشا ء اللہ
    جزاك اللہ خیرا
    [/font]
     
  5. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    دکھ ہوا مسجد كى ويرانى ديكھ كر ۔ اللہ تعالى اپنے بندوں كو توفيق دے كہ وہ اسے آباد كريں ۔
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    شیئرنگ کا شکریہ بھائی
     
  9. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    ماشاء اللہ
     
  10. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    شیئرنگ کا شکریہ بھائی
     
  11. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں