کھجور کا شربت

فرینڈ نے 'کچن کارنر' میں ‏جولائی 24, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    کھجور کا شربت
    (ishauq بھائی کی رمضان کی فرمائش)​

    اجزاء:
    دودھ آدھا لیٹر
    کھجور دس عدد
    کریم آدھا کپ
    چینی چار کھانے کے چمچ
    برف حسبِ ضرورت


    ترکیب:

    بلینڈر میں دودھ، کھجور، کریم، چینی اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔

    گلاس میں ڈال کر سرو کریں۔


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزا ک اللہ خیرا
    آج افطاری پر یہ ہی صحیح، ان شاء اللہ.
     
  3. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    جزاکم اللھ خیر و احسن الجزاء
     
  4. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    کھجور شیک مزے دار اگر اسے سحری میں پیا جائے تو آپ کا سارا دن توانائی سے بھرا ہوا گزرے گا
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا۔
    سسٹر میرا خیال ہے کہ کریم اور چینی تھوڑی سی کم کردی جاۓ تو زیادہ مفید ہو جاۓ گا۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 24, 2012
  6. ام فارز

    ام فارز -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2011
    پیغامات:
    140
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا.
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا.
     
  9. تنویرنمل

    تنویرنمل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2012
    پیغامات:
    30
    جزاکم اللہ
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا بہترین شیئرنگ ہے فرینڈ سسٹر
     
  12. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    پسند کرنے کا شکریہ۔ :00009:

    پسند کرنے کا شکریہ۔ :00009:

    شکریہ۔ بلکل:)

    پسند کرنے کا شکریہ۔ :00009: ہممم ٹھیک کہا بھائی!

    بہت شکریہ۔:)

    پسند کرنے کا شکریہ۔ :00009:

    پسند کرنے کا شکریہ۔ :00009:

    پسند کرنے کا شکریہ۔ :00009:

    پسند کرنے کا شکریہ۔ :00009:

    پسند کرنے کا شکریہ۔ :00009:
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا فرینڈ سسٹر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں