انسان

بنت واحد نے 'ادبی مجلس' میں ‏جولائی 25, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962

    [​IMG]

    انسان
    انسان عجب مخلوق ہے خود تماشا ہے اور خود تماشائی، انسان خود ہی میلہ لگاتا ہے اور خود ہی میلہ دیکھنے نکلتا ہے ۔ ہجوم میں ہر انسان ہجوم کا حصہ ہے اور ہر انسان اپنے علاوہ انسانوں کو ہجوم کہتا ہے۔ تنہائیاں اکٹھی ہو جائیں تو میلے بن جاتے ہیں ننھے چراغ مل کر چراغاں بن جاتے ہیں۔
    ( واصف علی واصف کی کتاب دل، دریا، سمندر)​

    [​IMG]
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں