آئینہ

بنت واحد نے 'ادبی مجلس' میں ‏اگست 1, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    [​IMG]

    آئینہ

    آئینہ چہرے کے ان ہی داغ دھبوں کی صحیح تصویر پیش کرتا ہے، جو فی الوقع چہرے پر موجود ہوتے ہیں، نہ کم بتاتا ہے اور نہ ان کی تعداد بڑھا کر پیش کرتا ہے، وہ چھپے ہوئے عیوب کا تجسس نہیں کرتا اور نہ کرید کرید کر عیوب کی کوئی خیالی تصویر پیچ کرتا ہے ۔ اسی طرح آپ بھی اپنے دوست کے عیوب بے کم و کاست بیان کریں ، نہ تو بے جا مروت اور خوشامد میں عیوب چھپائیں اور نہ اضافہ کریں ، صرف وہی عیوب بیان کریں ، جو آپ کے سامنے آئیں ، تجسس اور ٹوہ میں نہ لگیں ، پوشیدہ عیبوں کو کریدنا کوئی اخلاقی خدمت نہیں ، یہ ایک تباہ کن اور اخلاق سوز عمل ہے۔

    ( مولانا یوسف اصلاحی کی کتاب آداب زندگی سے اقتباس) ​

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں