رمضان کے روزوں کی قضاء شعبان میں۔

محمد زاہد بن فیض نے 'حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون' میں ‏اگست 2, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    حدیث نمبر: 604
    سیدنا ابوسلمہ کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے سنا آپ کہتی تھیں کہ مجھ پر جو رمضان کے روزے قضاء ہوتے تھے، تو میں ان کو قضاء نہ کر سکتی تھی مگر شعبان میں اور اس کی وجہ یہ تھی کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مشغول ہوتی تھی (اور فرصت نہ پاتی تھی)۔


    مختصر صحیح مسلم
    روزہ کے مسائل
     
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    جزاکم اللہ خیر و احسن الجزا
    اس مسئلے میں‌آسانی ہے جب طبیعت مائل ہو روزے رکھ لینے میں کوئی حرج نہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں