!!ملک سے محبت!! تحریر :‌ڈاکٹر شفیق الرحمن

ام ھود نے 'دیس پردیس' میں ‏دسمبر 21, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی ملت کی جگہ میں نے پاکستان کردیا ۔
    ویسے اگر معنی کو دینی نقطہ نظر سے نہ دیکھا جائے تو ملت کا مطلب پاکستانی قوم کی حیثیت سے ایک قوم بنتا ہے۔ فیروز اللغات میں بھی ملت کا یہ معنی بھی بیان کیا گیا ہے یعنی قوم۔ (مذہب اور دین کا بھی مطلب بیان کیا گیا ہے×
    لیکن اصل بات یہ ہے کہ ہمیں وطن پرستی سے بچنا چاھیے ہم پہلے مسلمان ہے پھر پاکیستانی۔
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    رفی بھائی اصل میں اگر جغرافیائی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو ملت کے معنی ایک قوم کے ہیں جیسے کہ فیروز اللغات میں میں نے دیکھا ہے
    بہر حال میں نے ختم کردیا ہے۔
     
  3. بنت الشریعہ

    بنت الشریعہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2007
    پیغامات:
    32
    جزاااک اللہ خیرا یا بنت الاسلام
    ماشاءاللہ واقعی بہت ہی خوب تحریر پیش کی آپ نے۔
    جزاک اللہ خیر و احسن الجزاء
     
  4. ہیر

    ہیر -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2007
    پیغامات:
    432
    السلام علیکم۔
    جزاک اللہ خیر بھائی۔
    خوش رہیئے۔
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بطور ایک سیاسی لیڈر محمد علی جناح کامیاب شخصیت کے مالک تھے لیکن مجھے یہ بات کہتے ہوئے کوئی عار محسوس نہیں ہوتی کہ وہ سیکولر قسم کے انسان تھے اور مذہب سے ان کا لگاؤ بالکل نہ تھا۔
    اس کی دلیل بی بی سی کی اردو ویب سائٹ پر محمد علی جناح کے ذاتی ڈرائیور عبدالحئ کی یہ بات ہے:

     
  6. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم!
    کافی بھائیوں نے میرے اہل حدیث جماعت کے بارے میں تاثرات پہ جواب دیا ہے۔
    مجھے بہت خوشی ہوئی کہ سب کو پتہ ہے کہ جماعت اہل حدیث کے سب لوگ اس جمہوریت کے بت میں شامل نہیں ہیں بلکہ چند ہیں۔
    مگر میرا اشارہ اہل حدیث حضرات کی طرف نہیں بلکہ مرکزی تنظیم جمیعت اہل حدیث کی طرف ہے جو الیکشن میں حصہ لے رہی تھی اور بےنظیر کے قتل کے دکہ میں الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔
    میں اہل حدیث بھائیوں کو نہیں بلکہ جمیعت اہل حدیث کی قیادت کو تنقیدی نشانہ بنارہا ہوں جو کہ غیر شریعی کام میں زور شور سے حصہ لے رہی ہے جو کہ سراسر اسلام کے خلاف ہے۔
    میرے امیر اہل حدیث جماعت برطانیہ ثناءاللہ سیالکوٹی سے اچھے مراسم ہیں اور میں آئے دن ان سے انہی موضوعات پہ بحث کرتا رہتا ہوں، کچھ باتوں سے وہ متفق ہوتے ہیں اور کچھ باتوں سے میں متفق نہیں ہوتا۔
    برطانیا کی اہل حدیث جماعت میں اور پاکستان کی اہل حدیث جماعت میں بہت سا فرق ہے۔
    یہ فرق نظریاتی فرق ہے نہ کہ دینی اور نہ ہی اعتقادی۔
    تو جو اہل حدیث الیکشن میں حصہ لیتے ہیں یہ ان کا ذاتی اور سیاستی عمل ہے نہ کہ اعتقادی ہاں یہ کہ سکتے ہیں کہ ان کا یہ سیاسی عمل دخل دینی عمل دخل پہ اثر انداز ہوسکتا ہے کیونکہ اللہ پاک نے فرمايا ہے کہ پورے کے پورے دین میں داخل ہوجاؤ۔
    اس کا مطلب ہے کہ آپ کی ہر حرکت اور ہر قول و فعل و عمل شریعت کے مطابق ہو یہاں تک کہ آپ کی پسند نا پسند بھی شریعت کے دائرے میں ہو۔
    ہماری پیدائش ہی شریعت کے دائرے میں ہوتی ہے، انسان پیدا ہوتے ہی اللہ کے قانون میں بندھ جاتا ہے پھر وہ کہیں بھی اپنا عمل دخل شریعت کے باہر نہیں کرسکتا اگر اسے شریعت کا علم و عمل ہو تو۔
    اہل حدیث کہنے سے نہیں بلکہ عمل سے ہوتا ہے۔
    کافی اہل حدیث داڑھی کتراتے ہیں اور پھر بھی اہل حدیث کہلاتےہیں، پانچے ٹخنوں سے نیچے کرتے ہین پھر بھی اہل حدیث کہلاتے ہیں، سود پہ مکانات لیتے ہین اور پھر بھی اہل حدیث کہلاتے ہیں، جمھوریت کے فروغ میں حصہ لیتے ہیں اور پھر بھی اہل حدیث کہلاتے ہیں۔
    مگر۔۔۔۔۔۔ میں انہیں اہل حدیث نہیں مانتا۔۔۔۔ اور نہ ہی مانوں گا۔
    یہ ہی وجہ ہے کہ اہل حدیث کی مساجد کے ہوتے ہوئے میں گھر میں نماز پڑھتا ہوں۔۔۔۔
    میں داڑھی کترے شخص کے پیچھے نماز نہیں پڑھ سکتا اور نہ ہی کلین شیو اہل حدیث کے پیچھے نماز تراویح۔
    اسی وجہ سے برطانیا میں میرا بہت سے اہل حدیث علمائوں سے اختلاف ہے اور رہے گا۔
    اللہ ان کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ آمین
    والسلام علیکم
     
  7. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    958
    برادر allah's slave مجھے خود بھی بہت افسوس ہوتا ہے جب اہلحدیث لوگ الیکشن میں حصہ لیتے ہیں۔ جمیعت اہلحدیث نے نوازشریف گروپ کی مسلم لیگ کی حمایت کا اعلان کیا ہے ہمیشہ کی طرح۔
    لیکن میں یہاں ڈاکٹر شفیق الرحمٰن صاحب کے چھوٹے بھائی پروفیسر ڈاکٹر سید طالب الرحمٰن شاہ صاحب کے عید الفطر کے خطبہ کا حوالہ دینا چاہوں گا جس میں انہوں نے کہا تھا
    “ پاکستان میں سب سے زیادہ شرک پھیلانے والا حکمران نوازشریف اور شہباز شریف۔ لاہور میں داتا دربار کمپلیکس اور اسلام آباد میں‌بری امام کمپلیکس قائم کر کے شرک کو فروغ دینے والا نواز شریف“تو میرے بھائی بات یہ ہے کہ پاکستان میں عبداللہ ناصر رحمانی، بدیع الدین شاہ الراشدی، شیخ عبداللہ بہاولپوری ، عبدالرحمٰن کیلانی جیسے علماء جمہوری نظام کا ابطال کرتے رہے ہیں۔
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399

    نواز شریف کی شرک پرستی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ ایک طویل عرصہ جلا وطنی سعودی عرب جیسے توحیدی ملک میں گذارنے کے بعد سیدھا داتا دربار پر حاضری دی، اللہ ہم سب کو ہدایت دے، آمین!
     
  9. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم بھائی!
    بلکل صحیح فرمايا آپ نے۔
    اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔ آمین
    اس لیے ہی تو حضرت بدیع الدین شاہ راشدی السندھی تقریر میں فرماتے تھے کہ" یہ اہل حدیث نہیں ہیں اور میں ان کو اہل حدیث ہی نہیں مانتا"۔
    کینکہ ان کو ان اہل حدیث کی قیادت کے کارناموں کا پتہ تھا۔
    اللہ ان کو صحیح ھدایت نصیب فرمائے۔ آمین
     
  10. Abu Abdullah

    Abu Abdullah -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    934
    السلام علیکم
    جزاک اللہ خیر!
    بہت مفید تحریر آپ نے شئر کی ہے۔

    اللہ کرے ذور قلم اور ذیادہ۔

    واسلام
    ابو عبداللہ
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں