کبھی اے نوجوان مسلم تدبر بھی کیا تو نے

محمد آصف مغل نے 'نقطۂ نظر' میں ‏اگست 7, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    توحید الوہیت کی بنیاد پر ہر مومن چوبیس گھنٹوں میں کم ازکم پانچ مرتبہ باربار اللہ تعالیٰ سے دُعا کرتا ہے:

    [font="_pdms_saleem_quranfont"]اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ۝۴ۭ [١:٥] اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ۝۵ۙ [١:٦] صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ ۥۙ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْہِمْ وَلَاالضَّاۗلِّيْنَ۝۷ۧ [١:٧]


    اور دنیا کے تمام انسانوں کی تقسیم کرتا ہے۔ صرف اور صرف توحید الوہیت کی بنیاد پر۔
    [/FONT]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں