یوم آزادی پاکستان اور رمضان

منصف نے 'ادبی مجلس' میں ‏اگست 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    [​IMG]
    یوم آزادی اور رمضان المبارک

    اسلامی تاریخ کے حساب سے پاکستان 27 رمضان المبارک 1366 ہجری کو معرض وجود میں آیا
    اس وقت ستائیسویں شب مبارک تھی
    اور آج پاکستان اسلامی تاریخ کے حساب سے 25 رمضان المبارک 1433
    یعنی پچیسویں لیلہ القدر کو اپنی67ویں یوم آزادی منارہا ہے


    عیسوی سن کے مطابق پاکستان 14 اگست 1947 کو آزاد ہوا
    آج 14 اگست 2012 کو پاکستان اپنا 65 واں یوم آزادی منارہا ہے​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    میری طرف تمام مسلمان بہن بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے یوم آزادی مبارک ہو
    واقعی بہت جانیں گنوا کر ہم نے اس کو حاصل کیا ہے اللہ تعالی ہمیں اس کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
     
  3. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    آزادی مبارک ہو
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا ۔ ماشاء اللہ بہت خوب صورت کام ہے ۔ بلاشبہ پاکستان اللہ سبحانہ و تعالی کی عظیم نعمت ہے۔ اللہ تعالی ہمیں اس کی قدر اور حفاظت کی توفیق دے۔
     
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ !
    پاکستان زندہ باد !​
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ !
    پاکستان زندہ باد !
     
  7. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ـ۲۷ رمضان المبارکــــ اور یوم آزادی کی نسبت سے نیا گرافک مطلوب ہے۔ماہرین جلدی سے بنا دیں۔صرف دو روز باقی ہیں۔
    جزاکم اللہ۔
     
  8. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    Happy Independence day
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں