عید پر کیا پکائیں

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏اگست 17, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کوئی عید پکانے کے ناغے والی بھی ہونی چاہیے تھی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    متفق عید والے دن گھر کی خواتین کی کھاناپکانے کی چھٹی ہونی چاہیے لیکن عید الضحی میں چھٹی مشکل ہے کیونکہ بکرے صاحب جو قربان ہوکر آجاتے ہیں -
    بہرحال جو بھی پکائیں شیئر کریں -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    لگتا ہے کسی نے کچھ نہیں پکایا واکایا تو پھر کھایا کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    کیا آپ نے بهی کچه نہیں کهایا؟؟؟
    اگر کهایا هے تو بتایئں کیا کهایا اور کیا پکایا ؟
    شروع کریں تاکہ باقی بهی لکهنا شروع کریں.....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    من و سلوی : )
    ترکیب فرشتوں کو ہی پتا ہو گی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس عید پر من وسلوی کھلانے والے فرشتوں کا شکریہ یہاں ادا کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ابهی کل کے لیے بریانی پکانے کا فیصلہ ہوا .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ہمارے ہاں عید اور خصوصا چاند رات میں کچن پر ان لوگوں کا قبضہ ہوتا ہے جنہیں پورا رمضان بلکہ پورا سال خدمت کی کوئی توفیق نہیں ملتی! وہ عید پراپنا پکانے کا شوق پورا کرتے ہیں اس لیے میں کچن میں نہیں گھستی!
    ہاں البتہ دن میں امی کی مدد کے لیے کچن ضرور جاؤں گی تو پھر بتاؤں گی کہ کیا بنایا۔۔۔
     
    Last edited: ‏جولائی 29, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں نے صرف چائے بنائی : ) اور مہندی لگائی ، باقی سب من و سلوی ، اور فرشتوں کا شکریہ : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میری آنٹی نے اتنی خوب صورت و خوب سیرت بریانی کھلائی کہ لطف آگیا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    با ادب با حیا نمازی و پرہیز گار بریانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    میں نے تو کچھ بھی نہیں پکایا۔ صرف تھوڑا بہت کھایا اور سو کر عید گزاری۔
    لگتا ہے باقی خواتین نے بھی یا تو پکایا نہیں یا پکانے کے بعد ابھی تک آرام فرما رہی ہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    یوں تو یہ گوشت والی عید ہے مگر فی الحال میں نے صرف کیک ہی بنایا ہے۔ ایپل سپائس کیک۔ زیادہ میٹھا نہیں ہے اس لیے بڑی عید کی مناسبت سے اچھا ہے :)
    اس کے علاوہ شاید بریانی بنانی پڑ جائے ابھی۔
    سعودیہ والی بہنوں نے عید منا بھی لی اور بتایا بھی نہیں۔ اب میں نے بھی نہیں بتانا اچھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں نےصبح سویاں، دوپہر میں کلیجی کی نئی ترکیب آزمائی، الحمدللہ سب کو اچھی لگی۔ ابھی ابھی بیف پلاؤ بنا کر آ رہی ہوں۔ اب کھانے والے بتائیں گے کیسا بنا۔
    کل ان شاءاللہ چائنیز منتو بنانا ہے۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 6, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    عید پر پکا پکایا کهایا
    آج مصالحے والا گوشت اور کلیجی پکائی وپی کهائی الحمدللہ
    سسٹر عین کلیجی کی نئی ترکیب شئیر کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید عید مبارک، یعنی اس بار آپ من و سلوی سے لطف اندوز ہوئیں۔ جی ضرور لکھوں گی ان شاءاللہ۔
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج قیمہ بھرے کریلے، اور چائنیز منتو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہماری عیدآج ختم ہو گئی۔ شام میں چانپ بنائی تھی۔
     
  19. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آج بریانی اور اچار گوشت
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں