ایچ ٹی سی موبائل میں پرابلم

اشتیاق احمد نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏اگست 19, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    گزارش ہےآپ بھائیوں کی دعاؤں سے میں نے HTC Explorer موبائل لے لیاہے لیکن اس میں مسئلہ یہ ہے کہ اردومیسجز پڑھنے میں نہیں آتے ۔الگ الگ الفاظ سامنے آتے ہیں سمجھ نہیں آتی اسکاکیاکیاجائے؟؟؟؟؟؟؟؟کوئی حل بتادیں۔
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    یونیکوڈ لینگویج سپورٹ انسٹال کروا لیں
     
  3. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    شیخ!اسکی ذراوضاحت فرمادیں کہ یہ کیاپروگرام ہے؟؟ اورکس سے یہ پروگرام انسٹال کروایاجائے۔؟؟؟؟
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    شیخ میں نے نیٹ پر اس کی سرچ کی ہے مگر اکثر لوگوں کے ساتھ یہ مشکل ہے جو بھائی کے ساتھ ہے عربی اور اردو کے لیے پلگ ان سیم ہی آتا ہے مگر اس کے انسٹال ہونے کے باوجود لوگ اسی مشکل میں مبتلا ہیں
    بھائی جس دکان سے لیا ہے ان کے پاس پوچھیں شاید ان کو کچھ معلومات ہوں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں