قواعد القرآن لیکچرز کی ضرورت ہے۔

ابن حسیم نے 'قواعد القرآن کورس' میں ‏اگست 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    میرے دینی بھائ اور بہنو!
    مجھے قواعد القرآن یا قرآن گرامر سیکھنے کے لیے آڈیو یا ویڈیو لیکچرز کی ضرورت ہے۔ قواعد القرآن پر کتابیں تو مل رہی ہیں لیکن لیکچرز نہیں مل رہے۔
    کیا آپ مجھے لیکچرز مہیا کر سکتے ہیں؟؟
    اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔
     
  2. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    یہاں پر آڈیو لیکچرز موجود ہیں۔ عربی گرائیمر، مصطلح الحدیث و دیگر بے شمار علوم۔۔۔
    بشکریہ آزاد بھائ۔۔ جزاہ اللہ خیرا
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    ویڈیو لیکچرز بھی موجود ہیں

    یہاں
     
  4. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزا و بارک اللہ فیہ یا اخی فی اللہ اہل الحدیث۔ واسا ل اللہ ان یجعلک من اہل الحدیث و المحدثین۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں