حمد اے اللہ . . ! ! !

بنت واحد نے 'حمد و نعت' میں ‏ستمبر 6, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    [​IMG]

    اے اللہ . . ! ! !

    [​IMG]


    کوئی " ذات " دے نا " جلال " دے ،

    " مجھے " صرف اتنا " کمال " دے ،

    " میں " ہر ایک شخص کی " صدا " بنوں ،

    کے " زمانہ " میری " مثال " دے ،

    تیری " رحمتوں " کا " نزول " ہو ،

    میری " محنتوں " کا " صلہ " ملے ،

    مجھے " مال - او - زر " کی " ہوس " نا ہو ،

    مجھے بس تُو " رزق - ای - حلال " دے ،

    میرے " زہن " میں تیری " فکر " ہو ،

    میری " سانس " میں تیرا " ذکر " ہو ،

    تیرا " خوف " میری " نجات " ہو ،

    باقی " خوف " دل سے " نکال " دے

    [​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں