محبت آخرشے ہے کیا؟

انور علی نے 'شعری مجلس' میں ‏ستمبر 12, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    محبت اور عبادت کے بہت ہی پاکیزہ ،اصلی اور خوبصوت رنگ

    وصی شاہ کی ایک خوبصورت غزل........

    میں شاعر ہوں تو اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں
    محبت آخرشے ہے کیا؟

    وصی میں ہنس کے کہتا ہوں.!

    کسی پیاسے کو اپنے حصے کا پانی پلانا بھی محبت ہے ،عبادت ہے
    بھنور میں ڈوبتے کو ساحلوں تک لے کے جانا بھی محبت ہے ،عبادت ہے

    کہیں ہم، راز سارے کھول سکتے ہوں مگر پھر بھی
    کسی کی بے بسی کو دیکھ کر خاموش رہ جانا محبت ہے ،عبادت ہے

    کسی کے واسطے جبراً ہی ہونٹوں پر ہنسی لانا محبت ہے ،عبادت ہے

    کہیں بارش میں میں سہمے، بھیگتے بلی کے بچے کو
    ذرا سی دیر کو گھر لے کے آنا بھی محبت ہے ،عبادت ہے

    کوئی چڑیا جو کمرے میں بھٹکتی آن نکلی ہو تو اس چڑیا کو
    پنکھے بند کر کے راستہ باہر کا دِکھلانا محبت ہے ،عبادت ہے

    محبت کے ہزاروں رنگ، لاکھوں استعارے ہیں
    کسی بھی رنگ میں ہو یہ
    مجھے اپنا بناتی ہے
    یہ میرے دل کو بھاتی ہے
     
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  3. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
  4. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    شیئرنگ کا شکریہ بھائی
     
  5. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    زبردست
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    زبردست
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں