انسانی تہذیب کا تسلسل

بنت واحد نے 'ادبی مجلس' میں ‏ستمبر 12, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    انسانی تہذیب کا تسلسل

    انسان کو شعور تک پہنچنے میں دوسرے تمام حیوانوں سے زیادہ وقت لگتا ہے ۔ وہ پیدائش کے بعد کئی سال تک اتنا کم زور، بے بس اور لاچارہوتا ہے کہ دوسورں کی نگہداشت کے بغیر ایک دن بھی زندہ نہیں رہ سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ بچوں کو بہت عرصے تک اپنے سماجی اور تہذیبی ماحول کے تابع رہنا پڑتا ہے۔ انہیں مجبوراًًوہی زبان سیکھنی پڑتی ہے جو ان کے گھروں میں بولی جاتی ہے ۔ وہی غذا کھانی پڑتی ہے ۔ جس کی توفیق ان کے ماں باپ کو ہوتی ہے، وہی کپڑے پہننے پڑتے ہیں جو دوسرے انہیں پہنا دیتے ہیں ، نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہر نئی نسل کی شخصیت پرونی نسل کی تہذیب کے دائرے میں تشکیل پاتی ہے ۔ ہر انسانی تہذیب میں تسلسل اسی سے پیدا ہوتا ہے ۔
    ( سبچ حسن کی کتاب پاکستان میں تہذیب کا ارتقا)
     
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    بہت شکریہ سسٹر
    مضمون کو تھوڑا اور واضح کریں۔
     
  3. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    شیئرنگ کا شکریہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں