میری پسند کے لطیفے

ام اقصمہ نے 'لطائف' میں ‏نومبر 18, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ہیر

    ہیر -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2007
    پیغامات:
    432
    ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
    بہت خوب
     
  2. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    جی نہیں‌ نظر ٹھیک تھی.................. وہ تو اس عورت نے دیکھ لیا........................ پکڑنی اس نے مرغی ہی تھی!!!!!!!!!

    کیوں رفی بھائی...........
     
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    میرے خیال میں سوری کا اس کام میں کافی تجربہ ہے اس لیے..........................
     
  4. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    حد ہو گئی اب اسکا یہ مطب تو نہیں کے پشاور میں جو مرغی گمے وہ سوری نے ہی غائب کی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  5. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
  6. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    :haha::haha:
    یعنی پڑھنے کی بجائے سونے کے لیے جاتا ہے .
     
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    واہ بہت خوب .......... اسے کہتے ہے حاضر دماغی.
     
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
  9. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    بہت خوب ............. لیکن ہم اس کو بار بار سن کر آئے ہیں.
     
  10. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
  11. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    چلیں کوئی بات نہیں‌سماعت اور بہتر ہو جائےگی۔ان شاء اللہ
     
  12. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    سامنے کے دو دانت

    دوستوں کی محفل بہت دیر میں‌برخاست ہوئی۔ایک دوست کی بیوی بہت سخت گیر مشہور تھیں۔اگلے بار جب دوست دوبارہ ملے تو پوچھا :
    :یار اس رات کافی دیر ہو گئی تھی،بھابی نے کچھ کہا تو نہیں تھا؟
    حضرت گویا ہوئے:
    “نہیں‌کچھ بھی نہیں اور یہ سامنے کے دو دانت تو مجھے ویسے بھی نکلوانے تھے۔“:00006:
     
  13. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    نانی امی

    بچے کو زور سے چھینک آئی تو سامنے بیٹھی اسکی نانی امی نے کہا:
    “بیٹا چھینک آیا کرے تو منہ پر ہاتھ رکھ لیا کرہ۔“
    بچے نے جواب دیا؛“اوہو نانی امی میرے دانت آپکی طرح نقلی تھوڑی ہیں۔“
     
  14. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    :haha::haha:
    لگتاہے لطیفوں کی پوری کتاب اٹھاکر لائی ہو.
     
  15. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    :haha::haha:
    وہ بھابی کہیں آپ .................................؟
     
  16. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    السلام علیکم،

    ارے بنت الاسلام بہن یہ آپ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ یہ لطیفہ سچا ہے؟اور اگر یہ سچا ہے بغیر کسی دلیل کے تو پہلے والے لطیفے جھوٹے تھے انکی بھی کوئی دلیل نہیں ہے آپکے پاس۔
    ایک طرف آپ کہتی ہیں کہ لطیفے سراسر جھوٹ کا پلندہ ہوتے ہیں اور جھوٹ بولنا اور سننا دونوں گناہ ہیں۔(یہ دیکھیں) دوسری طرف آپ سارے لطیفے بھی پڑھتی ہیں۔اگر جھوٹ بولنا اور سننا گناہ ہے تو پھر جھوٹ پڑھنا بھی لازماً گناہ ہونا چاہیئے ہے۔پھر آپ نے یہاں بھی تعریف کی ہے-(یہ دیکھیں)تو آپکی مثال تو وہی ہوئی کے گڑ کھایئں اور گلگلوں‌سے پرہیز۔

    والسلام
     
  17. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    السلام علیکم باجی میں لطیفے بالکل نہیں پڑھتی الحمدللہ۔۔۔ایک جدید ترین نظم نظم ہے لطیفہ نہیں۔۔۔۔بے شک مزاحیہ نظم ہے اور اس میں شاعر نے غالبا جدید انسان کی تعریف بیان کی ہے کہ وہ کیسے سگرٹیں پیتا ہے اپنے آپ پر خول سا چڑھائے رکھتا ہے اور شاعر کی بات ٹھیک ہے اس نے صحیح نقشہ کھینچا ہے۔۔۔اور یہ لطیفہ میں نے بھی کہیں پڑھا تھا اور میرے خیال تھا کہ غالب کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا ہو گا کیونکہ وہ بہت مزاحیہ سے تھے۔۔۔میں نے 10 کلاس میں ان کے خطوط وغیرہ پڑھے تھے جس سے یہ ظاہر ہو رہا تھا کہ وہ بہت خوش مزاج تھے۔۔۔۔ویسے اگر آپ کو میرا لطیفوں سے منع کرنا برا لگا تو میں بہت بہت معذرت کرتی ہوں اور آئندہ ایسی حرکت نہیں کروں گی۔۔کیونکہ شائد ہر کسی کا اپنا اپنا ذہن ہوتا ہے لیکن مسلمان حدیث سن کر اپنا ذہن چینج کر دیتا ہے۔۔اگر میرا یہ خیال غلط ہے تو میں آپ سے پھر معذرت کرتی ہوں کیونکہ آپ میری بڑی باجی ہیں اور آپ کو تنگ کرنا میرا کام نہیں بالکہ اصلاح کرنا تھا جو اللہ چاہے تو کر سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892

    السلام علیکم،
    مجھے کسی بات کا بھی برا نہیں لگتا ہے ماسوائے اسکے کہ انسان کہے کچھ اور کرے کچھ۔قول اور فعل میں تضاد نہیں ہونا چاہیئے ہے۔میرے رقم کردہ کافی لطیفوں کے بعد آپکے PMsمیرے پاس آتے تھے کے یہ لطیفہ ایسے لکھا ہے یہ جھوٹ لگ رہا ہے آپ مت لکھیں۔ایک طرف آپ شیخ صاحب کا فتویٰ لیکر آرہی ہیں کہ جھوٹ بولنا اور سننا دونوں گناہ ہیں تو پھر جب سننا گناہ ہے تو پڑھنا بھی تو گناہ ہی ہوگا نہ۔اور نظم بھی جدید دور سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے ۔لیکن آپ کا کہنا کہ تخیل بھی جھوٹ ہے۔تو پھر اسکی واہ واہی کیسی۔اور جس لطیفے کی آپ نے تعریف کی ہے اسکا کوئی راوی مستند نہیں‌ہے کیونکہ وہ عام لوگوں کی ایک عام سی بات ہے جس کے لیے سند کی ضرورت ہی نہیں‌ہے۔لیکن چونکہ آپ کہہ رہی ہیں لہذا ہم اسے سچ مان لیں۔ یعنی جسے آپ جھوٹا کہیں اسے جھوٹا مانا جائے چاہے وہ عام زندگی سے ماخوذ ہی کوئی چیز کیوں نہ ہو اور جسے آپ کہیں اسے سچ مانا جائے چاہے وہ جھوٹ ہی کیوں ‌نہ ہو۔بات تو ساری یہ ہے کہ سند نہ پچھلے لطیفوں‌کی تھی اور نہ ہی اس لطیفے کی ہے۔ تو پھر یہ بھی آپکے خیال میں سچ کیسے ہو سکتا ہے؟

    آپ نے کہا کہ آپ لطیفے بلکل نہیں پڑھتی ہیں تو پھر یہاں آپ نے کیسے کمنٹس دے دئیے تھے۔صد حیرت ہے۔قول و فعل کا اتنا تضاد مجھے سمجھ نہیں‌آرہا ہے۔خیر میرا ارادہ نہ ہی بحث کرنے کا تھا اور نہ ہی ہے۔ بس آپکو آپکی کچھ باتیں یاد دلانا مقصود تھا۔

    والسلام
     
  19. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    السلام علیکم۔۔۔۔میں آپ سے معذرت خواہ ہوں میں نے آپکو تکلیف دی۔۔۔میں نے آپکے فعل پر تنقید کی۔۔مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی۔۔۔میں آ ئیندہ ایسا ہر گز نہیں کروں گی۔۔۔میرے فعل اور قول میں تضاد ہے ٹھیک۔۔۔(ویسے احمق کے لطیفے پر آپ نے بات ختم کیوں کر دی میری احادیث کا جواب دے دیتی نا۔۔۔اور یہ لطیفہ جب میں پہلی بار فورم پر آ ئی تھی تب پڑھا تھا اور مجھے امید نہیں تھی کہ میری جماعت اہلحدیث کی فورم پر جھوٹے لطیفے ہوں گے)میں نے آُکو میسج کیا سوووووووووووووورررررررررریییییییییییییییی۔۔۔امید ہے معاف کر دیں گی اللہ جانتا ہے کہ میں نے ایسا کییوں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوبارہ معذرت۔۔آپ میری وجہ سے لطیفے لکھنا نہ چھوڑیے بلکہ خوب لکھیں۔۔۔۔ہاں اگر احادیث کی وجہ سے آپ ایسا کرنا چاہتی ہں تو دل کھول کر کریب جزاک اللہ خیر۔
     
  20. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہی ہی ہی ہی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں