اینڈرائیڈ Android یوزرس کے لئے sms2pc سافٹ ویر

ابن قاسم نے 'موبائل سافٹ وئیرز' میں ‏جولائی 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    اینڈرائیڈ سسٹم جس رفتار سے موبائل فونوں میں عام ہورہا ہے شاید ہی کوئی دوسرا آپریٹنگ سسٹم ہورہا ہو۔ اوپن سورس ہونے کے علاوہ گوگل کے اس موبائل پلیٹ فورم کی اتنی شہرت ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کئی بڑی کمپنیاں اپنے فون میں اس آپریٹنگ سسٹم کو شامل کررہے ہیں ۔جیسے سیمسنگ، ایچ ٹی سی، موٹورولا ، سونی ، اور ایل ودیگر ملٹی نیشنل کمپنیاں۔
    ڈیولپرس کی طرف سے ایک اپلی کیشن sms2pc نامی تیار کیا گیا ہے جو اینڈرائیڈ فون پر آئے ٹکسٹ پیغامات کو وائی فائی، یو ایس بی یا پھر 3g سرویس کے ذریعہ کمپیوٹر پر خود کار طریقے سےمنتقل کرتا ہے، اس کے ذریعہ کمپیوٹر سے پیغام کمپوز کرنے کے علاوہ آئے ہوئے پیغامات کا جواب بھی کمپیوٹر سے دیا جاسکتا ہے
    یہ سافٹ ویر آسان انٹرفیس میں بنایا گیا ہے جسے کوئی بھی نٹورکنگ کی ترتیب جانے بغیر آسانی سے انسٹال کرسکتا ہے
    اس کے لئے ایک سافٹ ویر کمپیوٹر میں انسٹال کرنے کے علاوہ فون میں بھی ایک اپلی کیشن انسٹال کرنے کی ضرورت ہے

    ونڈوز کمپیوٹر پر انسٹال کیے جانے والے سافٹ ویر کا ربط
    اینڈ رائیڈ فون میں انسٹال کرنے کے لئےسافٹ ویر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے

    واضح رہے کہ یہ اپلی کیشن صرف ان فونوں کےلئے ہے جن میں اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم شامل کیا گیا ہے
    مندرجہ ذیل سائٹ پر تقریبا وہ تمام فون کے ماڈل موجود ہیں جن میں اینڈرائیڈ سسٹم شامل ہے
    http://en.wikipedia.org/wiki/Android_devices

    نوٹ: Sms2pcنامی اس سافٹ ویر کی قیمت گوگل پلے پر مقرر کی گئی ہے، لیکن اکس ڈی اے کمیونٹی کے لئے ڈیولپر کی طرف سے یہ ایک تحفہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
  3. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی ابن قاسم جزاک اللہ خیرا
     
  5. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    میں نے انسٹال کیا ہے مگر کمپیوٹر کو ہینگ کر رہا ہے۔ صحیح کام نہیں کر رہا
    فون کو یو ایس بی سے کنیکٹ کیا ہے۔ مگر مافی فائیدہ
     
  6. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    وائی فائی کے ذریعے کوشش کرکے دیکھئے
    اس کے لئے لیپ ٹاپ پر موجود وائی فائی نٹورک کو HOT-SPOT میں تبدیل کرنا پڑے گا، لیپ ٹاپ کوHOTSPOT بنانے کے لئے کنکٹی فائی نامی سافٹ ویر بھی استعمال کرسکتے ہیں
     
  7. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    اگر ڈوائس کے تمام نڈرائورس پی سی میں شامل نہ کیے جائیں تب بھی ایسا مسئلہ ہوسکتا ہے واللہ اعلم
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اگر فون اور کمپیوٹر دونوں ایک ہی رائوٹر WIFI سے کنیکٹ ہوں تو کیا یہ hot-spot بنانا پھر بھی ضروری ہوگا ؟


    کون سی ڈوائس کے ڈرائورز کی بات کر رہے ہیں بھائی آپ ؟
     
  9. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جسے کمپیوٹر سے کنکٹ کرنا چاہتے ہیں اس کے ڈرائورس ممکن ہو ٹھیک سے انسٹال نہ کئے گئے ہوں
    غالبا ضروری نہیں رہے گا، ٹرائی کر کے بتائیے گا
     
  10. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جب کبھی وقت ملتا رہے گا مزید اینڈرایڈ اپلیکیشن کا تعارف کراتے رہیں گے ان شاءاللہ
    آپ بھی ایسےاینڈرائیڈ اپلیکیشنز سے ہمیں متعارف کرواتے رہیں جو مفید معلوم ہوتے ہیں
     
  11. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جی بھائی ان شاء اللہ ضرور کیوں نہیں
    اس کام کے لیے یہ دیکھیں ایک تھریڈ یہاں چسپاں کیا ہے
    بہترین اور مفید اینڈرائیڈ Android پروگرام یہاں شئر کریں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں