انسان

مشکٰوۃ نے 'نثری ادب' میں ‏ستمبر 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    [/SIZE][/CENTER][/SIZE]

    [​IMG]

    بنگلہ دیش کے وجود میں آنے کے بعدبھارت کے ساتھ اس کی ملحقہ سرحدیں سخت کر دی گئیں تا کہ کوئی بآسانی سرحد پار نہ کر سکے۔اس غرض سے بارڈر کے اردگرد خار دار تاروں کا جال بچھا دیا گیاتھا۔ادھر سپاہی بھی ہر دم چوکس رہتے۔ایک رات پہرے پر پوجود سنتری کو ایسے محسوس ہوا کہ کوئی سایہ ممنوعہ تاروں کو عبور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔سپاہی کی زوردار آواز گونجی۔
    "ہالٹ" پھر دور سے بلند آواز میں پوچھا۔
    "کون ہو تم؟" جواب میں خاموشی
    "کیا بنگالی ہو؟" نہیں!
    "بہاری؟" نہیں! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    "پٹھان؟" نہیں!
    "پھر کون ہو تم؟ انسان!

    اور پھر دوسرے ہی لمحے ایک گولی انسان کے سینے کو چیرتی ہوئی نکل گئی۔ (ماخوذ)/SIZE]
    [​IMG]
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بہت خوب !
     
  3. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    اچھی تحریر ہے
     
  4. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    جزاک اللہ
     
  5. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    ﺟﺰﺍﮎ ﷲ ﺧﯿﺮﺍ
     
  6. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں